HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17393

(۱۷۳۸۷) قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدِ بْنِ جُدْعَانَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مُوسَی الأَشْعَرِیَّ یَخْطُبُ فَقَالَ : خَمْرُ الْمَدِینَۃِ مِنَ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ وَخَمْرُ أَہْلِ فَارِسَ مِنَ الْعِنَبِ وَخَمْرُ أَہْلِ الْیَمَنِ الْبِتْعُ وَہُوَ مِنَ الْعَسَلِ وَخَمْرُ الْحَبَشِ السُّکُرْکَۃُ۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ : وَمِنَ الأَشْرِبَۃِ أَیْضًا الْفَضِیخُ وَہُوَ مَا افْتُضِخَ مِنَ الْبُسْرِ مِنْ غَیْرِ أَنْ تَمَسَّہُ النَّارُ وَفِیہِ یُرْوَی عَنِ ابْنِ عُمَرَ لَیْسِ بِالْفَضِیخِ وَلَکِنَّہُ الْفَضُوخُ۔ [ضعیف]
(١٧٣٨٧) حضرت صفوان بن محرز کہتے ہیں کہ میں نے ابو موسیٰ اشعری کو خطبہ دیتے سنا، آپ نے فرمایا : اہل مدینہ کی شراب تر کھجور سے ہے اور اہل فارس انگور سے بناتے ہیں اور اہل یمن شہد سے اور اہل حبشہ مکئی کے دانے سے اور حضرت ابو عبید فرماتے ہیں کہ خضیحہ بھی ایک شراب ہے جو تر کھجور سے بنتی ہے لیکن اسے آگ نہیں چھوتی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔