HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17420

(۱۷۴۱۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الإِمَامُ أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ قَالَ قَالَ زَکَرِیَّا بْنُ عَدِیٍّ : لَمَّا قَدِمَ ابْنُ الْمُبَارَکِ الْکُوفَۃَ کَانَتْ بِہِ عِلَّۃٌ فَأَتَاہُ وَکِیعٌ وَأَصْحَابُنَا وَالْکُوفِیُّونَ فَتَذَاکَرُوا عِنْدَہُ حَتَّی بَلَغُوا الشَّرَابَ فَجَعَلَ ابْنُ الْمُبَارَکِ یَحْتَجُّ بِأَحَادِیثِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَالْمُہَاجِرِینَ وَالأَنْصَارِ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ قَالُوا لاَ وَلَکِنْ مِنْ حَدِیثِنَا فَقَالَ ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو الْفُقَیْمِیُّ عَنْ فُضَیْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ کَانُوا یَقُولُونَ : إِذَا سَکِرَ مِنْ شَرَابٍ لَمْ یَحِلَّ لَہُ أَنْ یَعُودَ فِیہِ أَبَدًا فَنَکَّسُوا رُئُ وسَہُمْ فَقَالَ ابْنُ الْمُبَارَکِ لِلَّذِی یَلِیہِ رَأَیْتَ أَعْجَبَ مِنْ ہَؤُلاَئِ أُحَدِّثُہُمْ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَعَنْ أَصْحَابِہِ وَالتَّابِعِینَ فَلَمْ یَعْبَأُوا بِہِ وَأَذْکُرُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ فَنَکَّسُوا رُئُ وسَہُمْ۔ [صحیح]
(١٧٤١٤) زکریا بن عدی کہتے ہیں کہ ابن مبارک کوفہ میں آئے۔ انھیں کوئی بیماری تھی تو وکیع، ان کے اصحاب اور کوفی آپ کے پاس آئے اور آپ سے مذاکرہ کرنے لگے ۔ جب شراب پر پہنچے تو ابن مبارک ان کو احادیث نبویہ جو مہاجرین و انصار سے ہیں بیان کرنے لگے تو وہ کہنے لگے : نہیں ہماری حدیث سناؤ تو ابن مبارک نے حسن بن علی فقیمی عن فضیل بن عمرو عن ابراہیم کے طرق سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے کہ جس مشروب میں نشہ ہوجائے تو اسے کبھی نہیں پی سکتے تو ان کے سر جھک گئے تو ابن مبارک نے فرمایا : میں نے ان سے عجیب لوگ نہیں دیکھے۔ میں نے ان کو مہاجرین و انصار اور تابعین سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی روایات بیان کیں تو قبول نہ کی اور ابراہیم سے روایت کی، ان کا قول ذکر کیا تو ان کے سر جھک گئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔