HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17455

(۱۷۴۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ قَالَ وَحَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ حَدَّثَنَا جَدِّی جَمِیعًا عَنِ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَنِی مُعَاذُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّیْمِیُّ أَنَّ أَبَاہُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عُثْمَانَ قَالَ : صَاحَبْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی مَکَّۃَ فَأَہْدَی لَہُ رَکْبٌ مِنْ ثَقِیفٍ سَطِیحَتَیْنِ مِنْ نَبِیذٍ وَالسَّطِیحَۃُ فَوْقَ الإِدَاوَۃِ وَدُونَ الْمَزَادَۃِ۔ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ : فَشَرِبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِحْدَاہُمَا قَالَ حَجَّاجٌ : طَیِّبَۃً ثُمَّ أُہْدِیَ لَہُ لَبَنٌ فَعَدَلَہُ عَنْ شُرْبِ الأُخْرَی حَتَّی اشْتَدَّ مَا فِیہَا فَذَہَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لِیَشْرَبَ مِنْہَا فَوَجَدَہُ قَدِ اشْتَدَّ فَقَالَ : اکْسِرُوہُ بِالْمَائِ ۔ فَإِنَّمَا کَانَ اشْتِدَادُہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ بِالْحُمُوضَۃِ أَوْ بِالْحَلاَوَۃِ فَقَدْ رُوِیَ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ لِیَرْفَأَ : اذْہَبْ إِلَی إِخْوَانِنَا فَالْتَمِسْ لَنَا عِنْدَہُمْ شَرَابًا فَأَتَاہُمْ فَقَالُوا : مَا عِنْدَنَا إِلاَّ ہَذِہِ الإِدَاوَۃُ وَقَدْ تَغَیَّرَتْ فَدَعَا بِہَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَذَاقَہَا فَقَبَّضَ وَجْہَہُ ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَصَبَّ عَلَیْہِ ثُمَّ شَرِبَ۔ قَالَ نَافِعٌ : وَاللَّہِ مَا قَبَّضَ وَجْہَہُ إِلاَّ أَنَّہَا تَخَلَّلَتْ۔ [حسن]
(١٧٤٤٩) عبدالرحمن بن عثمان کہتے ہیں کہ میں سفرِ مکہ میں حضرت عمر (رض) کے ساتھ تھا کہ ثقیف کے سوار نے دو مشکیزے نبیذ کے دیے۔ آپ نے ان میں سے ایک کو پیا۔ پھر آپ کے لیے دودھ ہدیہ کیا گیا تو آپ نے دودھ پیا اور نبیذ چھوڑ دی۔ پھر کچھ دیر کے بعد نبیذ پینے کے لیے آئے تو دیکھا وہ گاڑھا ہوچکا تھا تو آپ نے فرمایا : یہ اپنی مٹھاس یا ترش ذائقے کی وجہ سے گاڑھا ہوا ہے، اس میں پانی ملا دو ۔ اسی طرح نافع سے بھی منقول ہے کہ آپ نے اس نبیذ میں جو گاڑھا ہوگیا تھا پانی ملوایا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔