HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17471

(۱۷۴۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَبْدِالْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ قَتَادَۃَ بْنَ دِعَامَۃَ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَن یُخْلَطَ التَّمْرُ وَالزَّہْوُ ثُمَّ یُشْرَبَ وَإِنَّ ذَلِکَ کَانَ عَامَّۃَ خُمُورِہِمْ یَوْمَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ فَذَکَرَہُ۔ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ وَفِی ہَذَا الْحَدِیثِ مَا دَلَّ عَلَی أَنَّہُ إِنَّمَا نَہَی عَنْہُ لِکَوْنِہِ خَمْرًا وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ وَعَلَی أَنَّا نَسْتَحَبُّ تَرْکُ الْخَلِیطَیْنِ وَإِنْ لَمْ یَکُنْ مُسْکِرًا لِثُبُوتِ الأَخْبَارِ فِی النَّہْیِ عَنْہُ مُطْلَقًا وَأَنَّہَا أَثْبَتُ مِمَّا رُوِّینَا فِی الإِبَاحَۃِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح]
(١٧٤٦٥) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچی کھجور اور پکی کھجور کو ملا کر نبیذ بنا کر پینے سے منع فرمایا ہے؛ کیونکہ جب شراب حرام ہوئی تو اس وقت یہ عام لوگوں کی شراب تھی۔
اس حدیث میں اس کی ممانعت کی وجہ اس کا خمر ہونا ہے اور خمر پر وہ چیز ہے جو عقل کو ڈھانپ دے اور ان روایات کی بناپر اگرچہ ان میں نشہ پیدا نہ بھی ہوا ہو لیکن ہم ان کو ملا کر نبیذ بنانے کو ناجائز تصور کرتے ہیں اور اباحت سے یہی بات زیادہ اثبت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔