HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17549

(۱۷۵۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنِی الْوَلِیدُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ کَثِیرِ بْنِ عُفَیْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ فُلَیْحٍ أَخُو مُحَمَّدِ بْنِ فُلَیْحٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ الشُّرَّابَ کَانُوا یُضْرَبُونَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَعْنِی بِالأَیْدِی وَالنِّعَالِ وَالْعِصِیِّ قَالَ وَکَانُوا فِی خِلاَفَۃِ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَکْثَرَ مِنْہُمْ فِی عَہْدِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لَوْ فَرَضْنَا لَہُمْ حَدًّا فَتَوَخَّی نَحْوًا مِمَّا کَانُوا یُضْرَبُونَ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَکَانَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَجْلِدُہُمْ أَرْبَعِینَ حَتَّی تُوُفِّیَ ثُمَّ کَانَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ بَعْدِہِمْ فَجَلَدَہُمْ کَذَلِکَ أَرْبَعِینَ حَتَّی أُتِیَ بِرَجُلٍ مِنَ الْمُہَاجِرِینَ الأَوَّلِینَ قَدْ شَرِبَ فَأَمَرَ بِہِ أَنْ یُجْلَدَ فَقَالَ لِمَ تَجْلِدُنِی بَیْنِی وَبَیْنَکَ کِتَابُ اللَّہِ۔ قَالَ : وَفِی أَیِّ کِتَابِ اللَّہِ تَجِدُ أَنْ لاَ أَجْلِدَکَ؟ قَالَ : إِنَّ اللَّہَ تَعَالَی یَقُولُ فِی کِتَابِہِ {لَیْسَ عَلَی الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِیمَا طَعِمُوا} [المائدۃ ۹۰] الآیَۃَ شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بَدْرًا وَأُحُدًا وَالْخَنْدَقَ وَالْمَشَاہِدَ۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَلاَ تَرُدُّونَ عَلَیْہِ مَا یَقُولُ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : إِنَّ ہَؤُلاَئِ الآیَاتِ أُنْزِلَتْ عُذْرًا لِلْمَاضِینَ وَحُجَّۃً عَلَی الْبَاقِینَ فَعُذْرُ الْمَاضِینَ لأَنَّہُمْ لَقُوا اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ قَبْلَ أَنْ تُحَرَّمَ عَلَیْہِمُ الْخَمْرُ وَحُجَّۃً عَلَی الْبَاقِینَ لأَنَّ اللَّہَ تَعَالَی یَقُولُ {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَالأَنْصَابُ وَالأَزْلاَمُ رِجْسٌ} [المائدۃ ۹۰] الآیَۃَ فَإِنْ کَانَ مِنَ الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَأَحْسَنُوا فَإِنَّ اللَّہَ قَدْ نَہَی أَنْ تُشْرَبَ الْخَمْرُ۔ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : فَمَاذَا تَرَوْنَ؟ قَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ : نَرَی أَنَّہُ إِذَا شَرِبَ سَکِرَ وَإِذَا سَکِرَ ہَذَی وَإِذَا ہَذَی افْتَرَی وَعَلَی الْمُفْتَرِی ثَمَانُونَ جَلْدَۃً فَأَمَرَ عُمَرُ فَجُلِدَ ثَمَانِینَ۔ [ضعیف]
(١٧٥٤٣) ابن عباس فرماتے ہیں کہ شرابیوں کو عہد رسالت میں ہاتھوں، جوتیوں اور لاٹھیوں سے مارا جاتا تھا۔ حضرت ابوبکر کے زمانے میں شراب نوشی زیادہ ہوئی تو انھوں نے ٤٠ کوڑے مقرر کردیے۔ پھر حضرت عمر بھی اسی پر کاربند رہے یہاں تک کہ اولین مہاجرین میں سے ایک شخص نے شراب پی (رض) جب اسے حد لگانے کا حکم دیا تو وہ کہنے لگا : مجھے حد کیوں لگا رہے ہو میرے اور آپ کے درمیان کتاب اللہ ہے۔ پوچھا : یہ کون سی کتاب میں ہے کہ میں تجھے حد نہ لگاؤں ؟ کہا : اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ” ان لوگوں پر جو ایمان لانے کے بعد نیک عمل کی کوئی گناہ نہیں اس میں جو وہ کھاتے ہیں “ [المائدۃ ٩٣] میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بدر، احد، خندق میں شامل ہوا ہوں۔ حضرت عمر نے کہا : کوئی نہیں ہے جو اسے جواب دے ؟ تو عبداللہ ابن عباس نے فرمایا : یہ آیت تو پہلوں کے لیے نازل ہوئی ہے کہ حرمت خمر سے پہلے جو وہ کرچکے ہیں، ان پر اس کا گناہ نہیں اور باقیوں کے لیے تو حجت ہے کہ ان کے لیے اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی : { یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلَامُ رِجْسٌ} [المائدۃ ٩٠] تو اگر اہل ایمان سے ہے نیک عمل کرتا ہے تو پھر اللہ سے ڈرنا چاہیے، احسان کرنا چاہیے اور اللہ نے شراب سے منع کیا ہے تو حضرت عمر نے لوگوں سے پوچھا : تمہاری کیا رائے ہے تو حضرت علی نے فرمایا : اگر شراب پئے گا تو نشہ ہوگا پھر بہکے گا اور پھر تہمت بھی لگائے گا۔ لہٰذا اس کی سزا ٨٠ کوڑے ہے تو حضرت عمر نے ٨٠ کوڑے مارنے کا حکم دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔