HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17556

(۱۷۵۵۰) وَفِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ عَنْ أَبِی الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدِ بْنِ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ یَحْیَی عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَا أَحَدٌ یَمُوتُ فِی حَدٍّ مِنَ الْحُدُودِ فَأَجِدَ فِی نَفْسِی مِنْہُ شَیْئًا إِلاَّ الَّذِی یَمُوتُ فِی حَدِّ الْخَمْرِ فَإِنَّہُ شَیْء ٌ أَحْدَثْنَاہُ بَعْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَمَنْ مَاتَ مِنْہُ فَدَیْتُہُ إِمَّا قَالَ فِی بَیْتِ الْمَالِ وَإِمَّا قَالَ عَلَی عَاقِلَۃِ الإِمَامِ أَشُکُّ یَعْنِی الشَّافِعِیَّ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَبَلَغَنَا : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَرْسَلَ إِلَی امْرَأَۃٍ فَفَزِعَتْ فَأَجْہَضَتْ ذَا بَطْنِہَا فَاسْتَشَارَ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَشَارَ عَلَیْہِ أَنْ یَدِیَہُ فَأَمَرَ عُمَرُ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَقَالَ عَزَمْتُ عَلَیْکَ لَتَقْسِمَنَّہَا عَلَی قَوْمِکَ۔ [صحیح]
(١٧٥٥٠) حضرت علی فرماتے ہیں کہ حدود میں سے جو حد خمر میں مرجائے، اس کا مجھے افسوس ہوتا ہے۔ جو اس سے مرجائے میں اس کی دیت بیت المال سے دوں گا یا راوی کو شک ہے کہ امام کی طرف سے، امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت عمر نے ایک عورت کی طرف پیغام بھیجا، وہ گھبرا گئی اور اس کا حمل ساقط ہوگیا تو علی (رض) سے عمر (رض) نے مشورہ مانگا تو آپ نے دیت کا مشورہ دیا تو حضرت عمر نے فرمایا کہ میں نے یہ عزم کیا کہ اسے تیری قوم پر تقسیم کروں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔