HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17579

(۱۷۵۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُلَیٍّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ : إِنَّ إِبْرَاہِیمَ خَلِیلَ الرَّحْمَنِ أُمِرَ أَنْ یَخْتَتِنَ وَہُوَ ابْنُ ثَمَانِینَ سَنَۃً فَعَجِلَ فَاخْتَتَنَ بِقَدُومٍ فَاشْتَدَّ عَلَیْہِ الْوَجَعُ فَدَعَا رَبَّہُ فَأَوْحَی اللَّہُ إِلَیْہِ أَنَّکَ عَجِلْتَ قَبْلَ أَنْ نَأْمُرَکَ بِالآلَۃِ۔ قَالَ : یَا رَبِّ کَرِہْتُ أَنْ أُؤَخِّرَ أَمْرَکَ۔ قَالَ : وَخُتِنَ إِسْمَاعِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ وَہُوَ ابْنُ ثَلاَثَ عَشْرَۃَ سَنَۃً وَخُتِنَ إِسْحَاقُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ وَہُوَ ابْنُ سَبْعَۃِ أَیَّامٍ۔ [صحیح۔ لعلی ابن رباح]
(١٧٥٧٣) موسیٰ بن علی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کو ٨٠ سال کی عمر میں ختنے کا حکم دیا گیا تو انھوں نے کلہاڑے سے کرلیا۔ تکلیف زیادہ ہوئی تو اللہ سے دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا : آلہ کا حکم دینے سے پہلے ہی آپ نے جلدی کی تو ابراہیم (علیہ السلام) نے جواب دیا : اے اللہ ! تیرے حکم کو مؤخر کرنا مجھے پسند نہیں۔
کہتے ہیں : اسماعیل کا ختنہ ١٣ سال اور اسحاق (علیہ السلام) کا ٧ سال کی عمر میں ہوا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔