HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17598

(۱۷۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی إِدْرِیسَ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی مَجْلِسٍ فَقَالَ : بَایِعُونِی عَلَی أَنْ لاَ تُشْرِکُوا بِاللَّہِ شَیْئًا ۔ وَقَرَأَ عَلَیْہِمُ الآیَۃَ وَقَالَ : فَمَنْ وَفَی مِنْکُمْ فَأَجْرُہُ عَلَی اللَّہِ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِکَ شَیْئًا فَعُوقِبَ فَہُوَ کَفَّارَۃٌ لَہُ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِکَ شَیْئًا فَسَتَرَہُ اللَّہُ عَلَیْہِ فَہُوَ إِلَی اللَّہِ إِنْ شَائَ غَفَرَ لَہُ وَإِنْ شَائَ عَذَّبَہُ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الشَّافِعِیِّ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ عَنْ جَمَاعَۃٍ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی رِوَایَۃِ أَبِی سَعِیدٍ : لَمْ أَسْمَعْ فِی الْحُدُودِ حَدِیثًا أَبْیَنَ مِنْ ہَذَا وَقَدْ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : وَمَا یُدْرِیکَ لَعَلَّ الْحُدُودَ نَزَلَتْ کَفَّارَۃً لِلذُّنُوبِ ۔ [صحیح]
(١٧٥٩٢) عبادہ بن صامت فرماتی ہیں کہ ایک مجلس میں ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے تو آپ نے فرمایا : مجھ سے بیعت کرو کہ کبھی شرک نہ کرو گے، پھر ایک آیت پڑھی اور فرمایا : جو عہد کو پورا کرے گا اس کے لیے اجر ہے اور جس سے غلطی ہوگئی تو اسے سزا دی جائے گی، وہ اس کے لیے کفارہ ہوگی اور اگر کسی سے کوئی خطا ہوگئی اور اس پر پردہ پڑا رہا تو اس کا معاملہ اللہ کے ساتھ ہے چاہے تو بخش دے چاہے سزا دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔