HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17631

(۱۷۶۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ زُرَارَۃَ بْنِ مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ : أَنَّہُ حَرَسَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا لَیْلَۃً بِالْمَدِینَۃِ فَبَیْنَا ہُمْ یَمْشُونَ شَبَّ لَہُمْ سِرَاجٌ فِی بَیْتٍ فَانْطَلَقُوا یَؤُمُّونَہُ حَتَّی إِذَا دَنَوْا مِنْہُ إِذَا بَابٌ مُجَافٍ عَلَی قَوْمٍ لَہُمْ فِیہِ أَصْوَاتٌ مُرْتَفِعَۃٌ وَلَغَطٌ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ وَأَخَذَ بِیَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ : أَتَدْرِی بَیْتُ مَنْ ہَذَا؟ قُلْتُ : لاَ۔ قَالَ : ہَذَا بَیْتُ رَبِیعَۃَ بْنِ أُمَیَّۃَ بْنِ خَلَفٍ وَہُمُ الآنَ شُرَّبٌ فَما تَرَی۔ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ : أَرَی قَدْ أَتَیْنَا مَا نَہَی اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ {وَلاَ تَجَسَّسُوا} [الحجرات ۱۲] فَقَدْ تَجَسَّسْنَا فَانْصَرَفَ عَنْہُمْ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَتَرَکَہُمْ۔ [صحیح]
(١٧٦٢٥) عبدالرحمن بن عوف (رض) کہتے ہیں کہ ایک رات میں حضرت عمر (رض) کے ساتھ مدینہ میں پہرہ دے رہا تھا تو ہم نے ایک گھر میں چراغ کی روشنی دیکھی۔ جب ہم گھر کے دروازے کے درمیان میں پہنچے تو ان کی آواز بلند اور خراب تھی۔ حضرت عمر نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا : جانتے ہو کس کا گھر ہے ؟ میں نے کہا : نہیں فرمایا : ربیعہ بن امیہ بن خلف کا۔ وہ اس وقت شراب پی رہے ہیں۔ آپ کی کیا رائے ہے، کیا کیا جائے ؟ تو عبدالرحمن نے کہا : ہم نے اللہ کی منع کردہ چیز کا ارتکاب کیا ہے، { وَلَا تَجَسَّسُوْا } [الحجرات ١٢] ہم نے جاسوسی کی ہے تو حضرت عمر واپس آگئے اور انھیں چھوڑ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔