HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17704

(۱۷۶۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ إِیَادِ بْنِ لَقِیطٍ حَدَّثَنِی إِیَادُ بْنُ لَقِیطٍ عَنْ أَبِی رِمْثَۃَ قَالَ : انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِی نَحْوَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَسَلَّمَ عَلَیْہِ أَبِی وَجَلَسْنَا سَاعَۃً فَتَحَدَّثْنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لأَبِی : ابْنُکَ ہَذَا؟ ۔ قَالَ : إِیْ وَرَبِّ الْکَعْبَۃِ۔ قَالَ : حَقًّا ۔ قَالَ : أَشْہَدُ بِہِ۔قَالَ : فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ضَاحِکًا مِنْ ثَبَتِ شَبَہِی بِأَبِی وَمِنْ حَلِفِ أَبِی عَلَی ذَلِکَ قَالَ ثُمَّ قَالَ : أَمَا إِنَّ ابْنَکَ ہَذَا لاَ یَجْنِی عَلَیْکَ وَلاَ تَجْنِی عَلَیْہِ ۔ قَالَ وَقَرَأَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- {أَلاَّ تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِزْرَ أُخْرَی} [النجم ۳۸] إِلَی قَوْلِہِ {ہَذَا نَذِیرٌ مِنَ النُّذُرِ الأُولَی} [النجم ۵۶]۔ [صحیح]
(١٧٦٩٨) ابو رمثہ کہتے ہیں کہ میں انپے والد کے ساتھ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا۔ ہم نے سلام کیا۔ ہم بیٹھ گئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ تیرا بیٹا ہے ؟ میرے والد نے کہا : جی ہاں رب کعبہ کی قسم ! فرمایا : سچے ہو، میں اس پر گواہ ہوں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرائے کہ میں اپنے باپ سے مشابہت بھی رکھتا تھا اور وہ قسم بھی اٹھا رہے تھے۔ پھر آپ نے فرمایا : تیرے جرم کے بدلے تیرے بیٹے کو یا تیرے بیٹے کے بدلے تجھے نہیں پکڑا جائے گا۔ پھر یہ آیات پڑھیں : { اَلَّا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرَی ۔ } [النجم ٣٨ تا ٥٦]

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔