HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17706

(۱۷۷۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ قَالَ : کَانَ الرَّجُلُ یُؤْخَذُ بِذَنْبِ غَیْرِہِ حَتَّی جَائَ إِبْرَاہِیمُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ فَقَالَ اللَّہُ تَعَالَی {وَإِبْرَاہِیمَ الَّذِی وَفَّی أَلاَّ تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِزْرَ أُخْرَی} [النجم ۳۷-۳۸] قَالَ الشَّافِعِیُّ وَالَّذِی سَمِعْتُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ فِی قَوْلِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ {أَلاَّ تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِزْرَ أُخْرَی} [النجم ۳۸] أَنْ لاَ یُؤْخَذَ أَحَدٌ بِذَنْبِ غَیْرِہِ لأَنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ جَزَی الْعِبَادَ عَلَی أَعْمَالِ أَنْفُسِہِمْ وَکَذَلِکَ أَمْوَالِہِمْ لاَ یَجْنِی أَحَدٌ عَلَی أَحَدٍ فِی مَالٍ إِلاَّ حَیْثُ خَصَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِأَنَّ جِنَایَۃَ الْخَطَإِ مِنَ الْحُرِّ مِنَ الآدَمِیِّینَ عَلَی عَاقِلَتِہِ۔ ۔ [صحیح]
(١٧٧٠٠) عمر بن اوس کہتے ہیں کہ ابراہیم (علیہ السلام) سے پہلے آدمی دوسرے کے کردہ گناہ میں بھی پکڑا جاتا تھا۔ ابراہیم (علیہ السلام) کے آنے کے بعد یہ حکم ہوا : { وَاِبْرٰہِیْمَ الَّذِیْ وَفَّی ۔ اَلَّا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرَی ۔ } [النجم ٣٧ تا ٣٨]
امام شافعی فرماتے ہیں کہ اللہ کے اس فرمان کا یہی مطلب ہے کہ کسی کو کسی کے جرم کے بدلے نہیں پکڑا جائے گا؛کیونکہ ہر بندے کو اس کے اعمال کا بدلہ ملے گا۔ اسی طرح مال میں ہے کہ ہر ایک اپنا ضامن ہے۔ ہاں قتل خطاء میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیت آزاد آدمی کے عصبہ پر رکھی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔