HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18

(۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقُ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنْ رَجُلٍ عن أَبِی مُرَّۃَ مَوْلَی عَقِیلٍ عَنْ أُمِّ ہَانِیئٍ بِنْتِ أَبِی طَالِبٍ فَذَکَرَتْ قِصَّۃَ الْفَتْحِ قَالَتْ: فَجَائَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَعَلَی وَجْہِہِ رِیحُ الْغُبَارِ فَقَالَ: یَا فَاطِمَۃُ اسْکُبِی لِی غُسْلاً ۔ فَسَکَبَتْ لَہُ فِی جَفْنَۃٍ فِیہَا أَثَرُ الْعَجِینِ، وَسَتَرَتْ عَلَیْہِ فَاغْتَسَلَ وَصَلَّی ثَمَانَ رَکَعَاتٍ۔ وَقَدْ قِیلَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی فَاخِتَۃَ عَنْ أُمِّ ہَانِیئٍ وَالَّذِی رُوِّینَاہُ مَعَ إِرْسَالِہِ أَصَحُّ۔ [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الحمیدی فی مسندہ ۳۳۱]
(١٨) حضرت ام ہانی بنت ابو طالب (رض) نے کسی (جنگ کی) فتح کا واقعہ بیان کرتے ہوئے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرے پر گرد پڑی ہوئی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے فاطمہ ! میرے نہانے کے لیے پانی رکھو، انھوں نے ایک بڑے برتن میں جس میں آٹے کے نشانات تھے پانی رکھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پردہ کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل کیا اور آٹھ رکعت نماز پڑھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔