HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18126

(١٨١٢٠) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ قَالَ قُرِئَ عَلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَأَنَا أَسْمَعُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو بَصْرِیٌّ وَکَانَ حَافِظًا حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - حَاصَرَ أَہْلَ الطَّائِفِ وَنَصَبَ عَلَیْہِمُ الْمَنْجَنِیقَ سَبْعَۃَ عَشَرَ یَوْمًا۔ قَالَ أَبُو قِلاَبَۃَ : وَکَانَ یُنْکَرُ عَلَیْہِ ہَذَا الْحَدِیثُ ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : فَکَأَنَّہُ کَانَ یُنْکَرُ عَلَیْہِ وَصْلُ إِسْنَادِہِ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ إِنَّمَا أُنْکِرَ رَمْیُہُمْ یَوْمَئِذٍ بِالْمَجَانِیقِ ۔ فَقَدْ رَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الْفَزَارِیِّ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ یَحْیَی ہُوَ ابْنُ أَبِی کَثِیرٍ قَالَ : حَاصَرَہُمْ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - شَہْرًا۔ قُلْتُ : فَبَلَغَکَ أَنَّہُ رَمَاہُمْ بِالْمَجَانِیقِ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ وَقَالَ : مَا نَعْرِفُ ہَذَا۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ کَذَا قَالَ یَحْیَی أَنَّہُ لَمْ یَبْلُغْہُ وَزَعَمَ غَیْرُہُ أَنَّہُ بَلَغَہُ ۔ رَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ مَکْحُولٍ : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - نَصَبَ الْمَجَانِیقَ عَلَی أَہْلِ الطَّائِفِ وَقَدْ ذَکَرَہُ الشَّافِعِیُّ فِی الْقَدِیمِ ۔ [ضعیف ]
(١٨١٢٠) ابو عبیدہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے سترہ دن طائف والوں کا محاصرہ فرمایا اور ان کے لیے منجنیق نصب فرمائی۔ ابو قلابہ کہتے ہیں کہ ان پر اس حدیث کا انکار کیا گیا ہے۔
شیخ فرماتے ہیں : حدیث کی سند کے متصل ہونے کا انکار اور یہ بھی احتمال ہے کہ اس دن منجنیق سے پتھر پھینکنے کا انکار کیا گیا ہو۔ ابن ابی کثیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ماہ تک ان کا محاصرہ فرمایا۔ میں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر ملی کہ ان پر منجنیق کے ذریعہ پتھر برسائے گئے۔ آپ نے انکار فرمایا اور فرمایا : میں اس کو نہیں پہچانتا۔
مکحول فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل طائف پر منجنیق کو نصب فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔