HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18173

(١٨١٦٧) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ : أَنَّہُ کَانَ مَعَ أَبِیہِ یَوْمَ الْیَرْمُوکِ فَلَمَّا انْہَزَمَ الْمُشْرِکُونَ وَحُمِلَ فَجَعَلَ یُجِیزُ عَلَی جَرْحَاہُمْ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَلاَ أَعْلَمُ یَثْبُتُ عَنْ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ خِلاَفُ ہَذَا وَلَوْ کَانَ یَثْبُتُ لَکَانَ یُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ أَمَرَہُمْ بِالْجَدِّ عَلَی قِتَالِ مَنْ یُقَاتِلُہُمْ وَلاَ یَتَشَاغَلُوا بِالْمَقَامِ عَلَی مَوَاضِعِ ہَؤُلاَئِ قَالَ الشَّیْخُ وَإِنَّمَا قَالَ ہَذَا لأَنَّ الرِّوَایَاتِ الَّتِی ذَکَرْنَاہَا عَنْ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کُلَّہَا مَرَاسِیلُ إِلاَّ أَنَّہَا رُوِیَتْ مِنْ أَوْجُہٍ وَرَوَاہَا ابْنُ الْمُسَیَّبِ وَہُوَ حَسَنُ الْمُرْسَلِ وَذَکَرَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی رِوَایَۃِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَغْدَادِیِّ عَنْہُ حَدِیثَ الْمُرَقِّعِ ثُمَّ ضَعَّفَہُ بِأَنَّ مُرَقِّعًا لَیْسَ بِالْمَعْرُوفِ وَذَکَرَ حَدِیثَ أَیُّوبَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِیہِ ثُمَّ قَالَ وَہَذَا کَالَّذِی ذَکَرْنَا مِنْ قَبْلِہِ مِنَ الْمَجْہُولِ وَأَمَّا حَدِیثُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی حَبِیبَۃَ فَلَمْ یَذْکُرْہُ الشَّافِعِیُّ وَہُوَ أَضْعَفُ مِمَّا رَدَّہُ بِالْجَہَالَۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔ [ضعیف ]
(١٨١٦٧) حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) فرماتے ہیں کہ میں غزوہ یرموک میں اپنے باپ کے ساتھ تھا۔ جب مشرکین کو شکست ہوئی اور قیدی بنائے گئے تو وہ اپنے زخمیوں کا فدیہ دیتے تھے۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ابوبکر (رض) سے ان کے خلاف ثابت نہیں ہے۔ اگر ان سے ثابت ہو تو یہ اس کے مناسب ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے دادا کو حکم دیا کہ وہ لڑنے والوں سے لڑائی کرے اور ان جگہوں پر وہ مصروف نہ ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔