HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18189

(١٨١٨٣) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الثَّقَفِیُّ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : حَاصَرْنَا تُسْتَرَ فَنَزَلَ الْہُرْمُزَانُ عَلَی حُکْمِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَدِمْتُ بِہِ عَلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَلَمَّا انْتَہَیْنَا إِلَیْہِ قَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ تَکَلَّمْ قَالَ کَلاَمُ حَیٍّ أَوْ کَلاَمُ مَیِّتٍ قَالَ تَکَلَّمْ لاَ بَأْسَ ۔ قَالَ : إِنَّا وَإِیَّاکُمْ مَعَاشِرَ الْعَرَبِ مَا خَلَّی اللَّہُ بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ کُنَّا نَتَعَبَّدُکُمْ وَنَقْتُلُکُمْ وَنَغْصِبُکُمْ فَلَمَّا کَانَ اللَّہُ مَعَکُمْ لَمْ یَکُنْ لَنَا یَدَانِ ۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَا تَقُولُ ؟ فَقُلْتُ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ تَرَکْتُ بَعْدِی عَدُوًّا کَثِیرًا وَشَوْکَۃً شَدِیدَۃً فَإِنْ قَتَلْتَہُ یَأْیَسُ الْقَوْمُ مِنَ الْحَیَاۃِ وَیَکُونُ أَشَدَّ لِشَوْکَتِہِمْ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَسْتَحْیِی قَاتِلَ الْبَرَائِ بْنِ مَالِکٍ وَمَجْزَأَۃَ بْنِ ثَوْرٍ فَلَمَّا خَشِیتُ أَنْ یَقْتُلَہُ قُلْتُ لَیْسَ إِلَی قَتْلِہِ سَبِیلٌ قَدْ قُلْتَ لَہُ تَکَلَّمْ لاَ بَأْسَ ۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ارْتَشَیْتَ وَأَصَبْتَ مِنْہُ ۔ فَقَالَ : وَاللَّہِ مَا ارْتَشَیْتُ وَلاَ أَصَبْتُ مِنْہُ قَالَ لَتَأْتِیَنِّی عَلَی مَا شَہِدْتَ بِہِ بِغَیْرِکَ أَوْ لأَبْدَأَنَّ بِعُقُوبَتِکَ قَالَ فَخَرَجْتُ فَلَقِیتُ الزُّبَیْرَ بْنَ الْعَوَّامِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَشَہِدَ مَعِی وَأَمْسَکَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَأَسْلَمَ یَعْنِی الْہُرْمُزَانَ وَفُرِضَ لَہُ ۔
(١٨١٨٣) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں : ہم نے تستر کا محاصرہ کیا۔ ہرمزان حضرت عمر (رض) کے پر نیچے اترا میں اسے حضرت عمر (رض) کے پاس لے کر چلا۔ جب ہم آپ کے پاس پہنچے تو عمر (رض) نے فرمایا : بات کرو۔ اس نے پوچھا : زندہ والی بات کروں یا مردہ والی ؟ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : بات کرو کوئی حرج نہیں۔ اس نے کہا : ہم اور آپ عرب کے قبائلی ہیں۔ ہمارے اور تمہارے درمیاناللہ نے کوئی علیحدگی نہیں رکھی۔ ہم تمہاری عبادت کرتے تھے اور انھیں قتل کرتے تھے اور تمہارا مال غصب کرتے تھے۔ پھر جب اللہ تمہارے ساتھ ہو لیا تو ہمارے دونوں ہاتھ نہ رہے۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : کیا کہہ رہے ہو ؟ میں نے کہا : اے امیر المومنین میں نے اپنے بعد بہت زیادہ دشمن اور سخت شورش چھوڑی ہے۔ اگر آپ اسے قتل کردیں گے تو لوگ زندگی سے مایوس ہوجائیں گے اور ان کی شورش میں اضافہ ہوجائے گا۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : مجھے براد بن مالک اور مجزہ بن ثور کے قتل سے حیاء آتی ہے۔ جب میں نے خوف محسوس کیا کہ وہ اسے قتل ہی کریں گے تو میں نے کہا : آپ کے لیے اسے قتل کرے گا کوئی جواز نہیں ہے آپ اسے کہہ چکے ہیں : بات کرو کوئی حرج نہیں۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : تو نے رشوت لی ہے اور تو درستگی کو پہنچا۔ میں نے کہا : قسم بخدا ! نہ تو میں نے رشوت لی ہے اور نہ ہی کسی بھلائی پہنچا ہوں۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : یا تو میرے پاس اس بات پر کوئی گواہ لاؤ ورنہ میں تجھے ضرور سزا دے کر رہوں گا۔ کہتے ہیں میں نکلا اور زبیر بن عوام (رض) سے ملا۔ انھوں نے میرے ساتھ گواہی دی۔ حضرت عمر (رض) رک گئے اور ہرمزان مسلمان ہوگیا اور ان کے لیے مقرر کیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔