HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18225

(١٨٢١٩) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحِیمِ حَدَّثَنِی مَنْصُورٌ عَنْ أَبِی یَزِیدَ غَیْلاَنَ مَوْلَی کِنَانَۃَ عَنْ أَبِی سَلاَّمٍ الْحَبَشِیِّ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیکَرِبَ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَادَۃُ بْنُ الصَّامِتِ وَعِنْدَہُ أَبُو الدَّرْدَائِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ نَبِیَّ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - صَلَّی إِلَی بَعِیرٍ مِنَ الْمَقْسَمِ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلاَتِہِ أَخَذَ مِنْہُ قَرَدَۃً بَیْنَ إِصْبَعَیْہِ وَہِیَ فِی وَبَرَۃٍ فَقَالَ : أَلاَ إِنَّ ہَذَا مِنْ غَنَائِمِکُمْ وَلَیْسَ لِی مِنْہُ إِلاَّ الْخُمُسَ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ عَلَیْکُمْ فَأَدُّوا الْخَیْطَ وَالْمَخِیطَ وَأَصْغَرَ مِنْ ذَلِکَ وَأَکْبَرَ فَإِنَّ الْغُلُولَ عَارٌ عَلَی أَہْلِہِ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ وَجَاہِدُوا النَّاسَ فِی اللَّہِ الْقَرِیبَ مِنْہُمْ وَالْبَعِیدَ وَلاَ یَأْخُذْکُمْ فِی اللَّہِ لَوْمَۃُ لاَئِمٍ وَأَقِیمُوا حُدُودَ اللَّہِ فِی السَّفَرِ وَالْحَضَرِ وَعَلَیْکُمْ بِالْجِہَادِ فَإِنَّہُ بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّۃِ عَظِیمٌ یُنَجِّی اللَّہُ بِہِ مِنَ الْہَمِّ وَالْغَمِّ ۔ [ضعیف ]
(١٨٢١٩) عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ ان کے پاس ابو دردائ (رض) تھے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مقسم کے اونٹوں میں سے کسی ایک پر نماز ادا کی۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے فارغ ہوئے تو اونٹ کی کوہان کے بالوں میں سے اپنی انگلیوں کے درمیان ایک چچڑی کو پکڑا اور فرمایا : خبردار ! یہ تمہارا مال غنیمت ہے، اس میں سے میرا صرف پانچواں حصہ ہے اور پانچواں حصہ بھی تم پر ہی لوٹا دیا جاتا ہے۔ تم سوئی اور دھاگہ یا اس سے چھوٹی یا بڑی چیز بھی واپس کر دو ۔ کیونکہ مال غنیمت میں خیانت دنیا اور آخرت میں رسوائی کا سبب ہے اور اللہ کے لیے قریب اور دور کے لوگوں سے جہاد کرو اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت تمہیں اللہ کے راستہ میں جہاد سے نہ روکے اور سفر و حضر میں حدود کو نافذ کرو اور جہاد کو لازم کر لو؛ کیونکہ یہ جنت کے دروازوں میں سے ایک بہت بڑا دروازہ ہے۔ اللہ رب العزت اس کے ذریعے ہر پریشانی اور غم سے نجات دے دیتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔