HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18542

(١٨٥٣٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأُمَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَتِیکٍ أَخِی بَنِی سَلِمَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَنْ خَرَجَ مِنْ بَیْتِہِ مُجَاہِدًا فِی سَبِیلِ اللَّہِ ۔ قَالَ ثُمَّ ضَمَّ أَصَابِعَہُ الثَلاَثَ وَأَیْنَ الْمُجَاہِدُونَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ ؟ مَنْ خَرَجَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَخَرَّ عَنْ دَابَّتِہِ فَمَاتَ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُہُ عَلَی اللَّہِ وَإِنْ لَدَغَتْہُ دَابَّۃٌ فَمَاتَ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُہُ عَلَی اللَّہِ وَمَنْ مَاتَ حَتْفَ أَنْفِہِ ۔ قَالَ : وَإِنَّہَا لَکَلِمَۃٌ مَا سَمِعْتُہَا مِنْ أَحَدٍ مِنَ الْعَرَبِ أَوَّلَ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَعْنِی بِحَتْفِ أَنْفِہِ عَلَی فِرَاشِہِ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُہُ عَلَی اللَّہِ وَمَنْ قُتِلَ قَعْصًا فَقَدِ اسْتَوْجَبَ الْجَنَّۃَ ۔
(١٨٥٣٦) بنو سلمہ کے محمد بن عبداللہ بن عتیک اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو جہاد فی سبیل اللہ کی نیت گھر سے نکلا۔ راوی کہتے ہیں : پھر آپ نے اپنی تین انگلیاں ملائیں اور فرمایا : اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کہاں ہیں ؟ جو شخص اللہ کے راستہ میں اپنی سواری سے گر کر فوت ہوجائے تو اس کا معاملہ اللہ کے ذمہ ہے اور اگر کسی چیز کے ڈسنے کی وجہ سے فوت ہوجائے تو اس کو مکمل اجر ملے گا اور جو انسان اپنی طبعی موت فوت ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں : یہ کلمہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پہلے کسی عرب سے نہ سنا تھا، یعنی جو اپنے بستر پر فوت ہوگیا اس کا اجر بھی اللہ کے ذمہ ہے اور جو انسان موقع پر ہی قتل کردیا گیا اس نے جنت کو واجب کرلیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔