HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18558

(١٨٥٥٢) فَأَمَّا مَنْ یَبْتَغِی الأَجْرَ وَیَرْجُو أَنْ یُصِیبَ غَنِیمَۃً فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ أَنَّ ضَمْرَۃَ بْنَ حَبِیبٍ حَدَّثَہُ عَنِ ابْنِ زُغْبٍ الإِیَادِیِّ قَالَ : نَزَلَ بِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ حَوَالَۃَ صَاحِبُ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَقَدْ بَلَغَنَا أَنَّہُ فُرِضَ لَہُ فِی الْمِائَتَیْنِ فَأَبَی إِلاَّ مِائَۃً قَالَ قُلْتُ لَہُ أَحَقٌّ مَا بَلَغَنَا أَنَّہُ فُرِضَ لَکَ فِی مِائَتَیْنِ فَأَبَیْتَ إِلاَّ مِائَۃً وَاللَّہِ مَا مَنَعَہُ وَہُوَ نَازِلٌ عَلَیَّ أَنْ یَقُولَ لاَ أُمَّ لَکَ أَوَلاَ یَکْفِی ابْنَ حَوَالَۃَ مِائَۃٌ کُلَّ عَامٍ ثُمَّ أَنْشَأَ یُحَدِّثُنَا عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بَعَثَنَا عَلَی أَقْدَامِنَا حَوْلَ الْمَدِینَۃِ لِنَغْنَمَ فَقَدِمْنَا وَلَمْ نَغْنَمْ شَیْئًا فَلَمَّا رَأَی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - الَّذِی بِنَا مِنَ الْجَہْدِ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : اللَّہُمَّ لاَ تَکِلْہُمْ إِلَیَّ فَأَضْعُفَ عَنْہُمْ وَلاَ تَکِلْہُمْ إِلَی النَّاسِ فَیَہُونُوا عَلَیْہِمْ أَوْیَسْتَأْثِرُوا عَلَیْہِمْ وَلاَ تَکِلْہُمْ إِلَی أَنْفُسِہِمْ فَیَعْجَزُوا عَنْہَا وَلَکِنْ تَوَحَّدْ بِأَرْزَاقِہِمْ ۔ ثُمَّ قَالَ : لَتُفْتَحَنَّ لَکُمُ الشَّامُ ثُمَّ لَتَقْتَسِمُنَّ کُنُوزَ فَارِسَ وَالرُّومِ وَلَیَکُونَنَّ لأَحَدِکُمْ مِنَ الْمَالِ کَذَا وَکَذَا حَتَّی إِنَّ أَحَدَکُمْ لِیُعْطَی مِائَۃَ دِینَارٍ فَیَسْخَطُہَا ۔ ثُمَّ وَضَعَ یَدَہُ عَلَی رَأْسِی فَقَالَ : یَا ابْنَ حَوَالَۃَ إِذَا رَأَیْتَ الْخِلاَفَۃَ قَدْ نَزَلَتِ الأَرْضَ الْمُقَدَّسَۃَ فَقَدْ أَتَتِ الزَّلاَزِلُ وَالْبَلاَبِلُ وَالأُمُورُ الْعِظَامُ وَالسَّاعَۃُ أَقْرَبُ إِلَی النَّاسِ مِنْ یَدِی ہَذِہِ مِنْ رَأْسِکَ ۔ [صحیح ]
(١٨٥٥٢) ابن زعب ایادی فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن حوالہ ہمارے پاس آئے اور ہمیں خبر ملی کہ اس کے لیے دو سو میں زکوۃ کو فرض کیا گیا ہے۔ اس نے سو کا انکار کیا۔ میں نے اس اس سے کہا : ہمیں جو خبر ملی ہے اس کے مطابق حق یہی ہے کہ تیرے لیے دو سو میں زکوۃ فرض ہے اور تو نے سو کا انکار کیا۔ اللہ کی قسم ! نہیں روک سکتا وہ اس کو جو آنے والا ہے۔ مجھ پر اس کا یہ کہنا کہ تیری ماں مرے کافی نہیں تھا۔ اہل حوالہ کے لیے ہر مال میں ایک سو ہیں۔ ابن حوالہ نے ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حدیث بیان کی کہ آپ نے ہمیں پیدل مدینہ کے اردگرد روانہ کیا۔ تاکہ ہم غنیمت حاصل کریں لیکن ہم نے غنیمت حاصل نہ کی۔ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہماری مشقت کو دیکھا تو فرمایا : اے اللہ ! تو ان کو میرے سپرد نہ کر۔ میں ان سے کمزور ہوں اور نہ ہی تو ان کو لوگوں کو سونپ دینا کہ وہ ان کی تذلیل کریں یا وہ ان کے اوپر دوسرں کو ترجیح دیں اور نہ ہی تو ان کو ان کے نفسوں کے سپرد کر دے کہ وہ اس سے عاجز آجائیں۔ بلکہ تو اکیلا ہی ان کی روزی کا بند و بست فرما۔ پھر فرمایا : ملک شام فتح کیا جائے گا اور فارس وروم کے خزانے تمہارے درمیان تقسیم کیے جائیں گے اور تم میں سے کسی کو اتنا اتنا مال ملے گا کہ سو دینار دیے جانے کے باوجود شخص ناراض ہوگا۔ پھر آپ نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر فرمایا : اے ابن حوالہ ! جب تو دیکھے کہ خلافت ارض مقدسہ میں قائم ہوگئی ہے تو زلزلے مصائب اور بڑے بڑے امور واقع ہوں گے اور قیامت لوگوں کے قریب ہوگی۔ میرے اس ہاتھ سے جو تیرے سر کے اوپر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔