HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18570

(١٨٥٦٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بَکْرٍ السَّہْمِیُّ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ یَعْنِی ابْنَ حَسَّانَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ صَعْصَعَۃَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ قَالَ : لَقِیتُ أَبَا ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُودُ جَمَلاً لَہُ أَوْ یَسُوقُہُ فِی عُنُقِہِ قِرْبَۃٌ فَقُلْتُ : یَا أَبَا ذَرٍّ مَا مَالُکَ ؟ قَالَ : لِی عَمَلِی۔ فَقُلْتُ : یَا أَبَا ذَرٍّ مَا مَالُکَ ؟ قَالَ : لِی عَمَلِی قَالَ قُلْتُ یَا أَبَا ذَرٍّ مَا مَالُکَ قَالَ لِی عَمَلِی ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ۔ قَالَ قُلْتُ : أَلاَ تُحَدِّثُنِی شَیْئًا سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَا مِنْ مُسْلِمَیْنِ یَمُوتُ لَہُمَا ثَلاَثَۃٌ ۔ یَعْنِی مِنَ الْوَلَدِ : لَمْ یَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلاَّ أَدْخَلَہُمَا الْجَنَّۃَ بِفَضْلِ رَحْمَتِہِ إِیَّاہُمْ وَمَا مِنْ مُسْلِمٍ أَنْفَقَ زَوْجَیْنِ مِنْ مَالِہِ فِی سَبِیلِ اللَّہِ إِلاَّ ابْتَدَرَتْہُ حَجَبَۃُ الْجَنَّۃِ ۔ [صحیح ]
(١٨٥٦٤) صعصعہ بنت معایہ کہتے ہیں کہ میری ملاقات حضرت ابو ذر سے ہوئی جس وقت وہ اپنے اونٹ کو ہانک رہے تھے اور ان کے پاس مشکیزہ تھا۔ میں نے کہا : ابو ذر آپ کا مال کیا ہے ؟ انھوں نے کہا : میرا عمل۔ میں نے پوچھا : اے ابو ذر ! کہنے لگے میرا عمل، میرا عمل۔ کہتے ہیں : میں نے تیسری مرتبہ پوچھا کہ آپ کا مال کیا ہے ؟ کہنے لگے : میرا عمل۔ میں نے کہا : آپ مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کوئی حدیث سنائیں۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا : جس مسلمان کے تین بچے بلوغت سے پہلے فوت ہوجائیں تو اللہ والدین کو اپنی رحمت سے جنت میں داخل کریں گے اور جس مسلمان نے اپنے مال کے دو حصے اللہ کے راستے میں خرچ کیے تو جنت کے دربان اس کی جانب سبقت کریں گے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔