HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18730

(١٨٧٢٤) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی عَاصِمُ بْنُ حَکِیمٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی عَمْرٍو السَّیْبَانِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ مَرَّ بِرَجُلٍ ہَیْئَتُہُ ہَیْئَۃُ رَجُلٍ مُسْلِمٍ فَسَلَّمَ فَرَدَّ عَلَیْہِ عُقْبَۃُ وَعَلَیْکَ وَرَحْمَۃُ اللَّہِ وَبَرَکَاتُہُ فَقَالَ لَہُ الْغُلاَمُ : أَتَدْرِی عَلَی مَنْ رَدَدْتَ فَقَالَ : أَلَیْسَ بِرَجُلٍ مُسْلِمٍ فَقَالُوا : لاَ وَلَکِنَّہُ نَصْرَانِیٌّ فَقَامَ عُقْبَۃُ فَتَبِعَہُ حَتَّی أَدْرَکَہُ فَقَالَ : إِنَّ رَحْمَۃَ اللَّہِ وَبَرَکَاتِہِ عَلَی الْمُؤْمِنِینَ لَکِنْ أَطَالَ اللَّہُ حَیَاتَکَ وَأَکْثَرَ مَالَکَ ۔ وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَعْنَاہُ فِی الاِبْتِدَائِ بِالسَّلاَمِ ۔
(١٨٧٢٤) عقبہ بن عامرجھنی کے پاس سے ایک شخص مسلمانوں کی سی حالت والا گز را اور اس نے عقبہ کو سلام کہا تو حضرت عقبہ نے عامر نے سلام کا جواب دیتے ہوئے کچھ اضافہ کیا کہ اللہ کی رحمت و برکت ہو۔ تو غلام نے پوچھا : آپ نے کس کو سلام کا جواب دیا ہے پتہ ہے ؟ تو کہنے لگے : کیا وہ مسلم انسان نہیں ہے ؟ اس نے کہا : نہیں بلکہ وہ عیسائی ہے تو عقبہ نے پیچھے جا کر اس کو ملے، فرمانے لگے : اللہ کی رحمت و برکت ہو مومنین پر لیکن اللہ آپ کی لمبی زندگی اور زیادہ مال عطاکرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔