HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18770

(١٨٧٦٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِیرِینَ قَالَ : أَرْسَلَ إِلَیَّ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَبْطَأْتُ عَلَیْہِ ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَیَّ فَأَتَیْتُہُ فَقَالَ : إِنْ کُنْتُ لأَرَی أَنِّی لَوْ أَمَرْتُکَ أَنْ تَعُضَّ عَلَی حَجَرِ کَذَا وَکَذَا ابْتِغَائَ مَرْضَاتِی لَفَعَلْتَ اخْتَرْتُ لَکَ خَیْرَ عَمَلٍ فَکَرِہْتَہُ إِنِّی أَکْتُبُ لَکَ سُنَّۃَ عُمَرَ قُلْتُ : فَاکْتُبْ لِی سُنَّۃَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : فَکَتَبَ مِنَ الْمُسْلِمِینَ مِنْ کُلِّ أَرْبَعِینَ دِرْہَمًا دِرْہَمٌ وَمِنْ أَہْلِ الذِّمَّۃِ مِنْ کُلِّ عِشْرِینَ دِرْہَمًا دِرْہَمٌ وَمِمَّنْ لاَ ذِمَّۃَ لَہُ مِنْ کُلِّ عَشْرَۃِ دَرَاہِمَ دِرْہَمٌ۔ قَالَ قُلْتُ : مَنْ لاَ ذِمَّۃَ لَہُ قَالَ : الرُّومُ کَانُوا یَقْدَمُونَ الشَّامَ ۔ [صحیح ]
(١٨٧٦٤) انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ انس بن مالک (رض) نے مجھے پیغام بھیجا، میں نے دیر کردی، دوسرے پیغام پر میں آیا۔ انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے : اگر میں تجھے اپنی رضا مندی کے لیے یہ کہتا کہ اس پتھر کو منتقل کر دو تو آپ ایسا کردیتے۔ لیکن میں نے آپ کے لیے بہتر کام کا انتخاب کیا جس کو آپ نے ناپسند کیا۔ کہتے ہیں : میں تجھے حضرت عمر (رض) کا طریقہ تحریر کردیتا ہوں، میں نے کہا : تحریر کردیں تو انھوں نے لکھا کہ مسلمانوں سے چالیس درہموں سے ایک درہم وصول کرنا ہے۔ میں نے پوچھا : غیر ذمی کون سے لوگ ہیں ؟ فرمایا : جو رومی شام سے تجارت کی غرض سے آتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔