HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18780

(١٨٧٧٤) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ حُدَیْرٍ قَالَ : کُنْتُ أَعْشُرُ بَنِی تَغْلِبَ کُلَّمَا أَقْبَلُوا وَأَدْبَرُوا فَانْطَلَقَ شَیْخٌ مِنْہُمْ إِلَی عُمَرَ فَقَالَ : إِنَّ زِیَادًا یُعْشِرُنَا کُلَّمَا أَقْبَلْنَا وَأَدْبَرْنَا فَقَالَ : تُکْفَی ذَلِکَ ثُمَّ أَتَاہُ الشَّیْخُ بَعْدَ ذَلِکَ وَعُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی جَمَاعَۃٍ فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَنَا الشَّیْخُ النَّصْرَانِیُّ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَأَنَا الشَّیْخُ الْحَنِیفُ قَدْ کُفِیتَ قَالَ وَکَتَبَ إِلَیَّ أَنْ لاَ تَعْشُرْہُمْ فِی السَّنَۃِ إِلاَّ مَرَّۃً ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن آدم ]
(١٨٧٧٤) زیاد بن حدیر فرماتے ہیں : میں بنوتغلب سے عشر وصول کرتا جب وہ آتے اور جانے لگتے۔ ان کا ایک بوڑھا حضرت عمر (رض) کے پاس گیا۔ اس نے کہا کہ زیاد ہم سے دو مرتبہ عشر وصول کرتا ہے۔
حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : یہ کفایت کر جائے گا۔ دوبارہ پھر بوڑھا حضرت عمر (رض) کے پاس آیا۔ جب حضرت عمر (رض) ایک جماعت میں تھے۔ اس نے کہا : اے امیر المومنین میں ایک عیسائی شیخ ہوں۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : اور میں شیخ حنیف یعنی صرف ایک اللہ کی طرف یکسو ہوجانے والا ہوں۔ تجھے کفایت کرجائے گا۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر مجھے خط لکھا کہ ان سے صرف ایک مرتبہ دسواں حصہ وصول کیا کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔