HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18882

(١٨٨٧٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْمُنَیْعِیُّ وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ عَنْ بَیَانٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَدِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قُلْتُ إِنَّا قَوْمٌ نَصِیدُ بِہَذِہِ الْکِلاَبِ قَالَ : إِذَا أَرْسَلْتَ کِلاَبَکَ الْمُعَلَّمَۃَ وَذَکَرْتَ اسْمَ اللَّہِ عَلَیْہَا فَکُلْ مِمَّا أَمْسَکْنَ عَلَیْکَ وَإِنْ قَتَلْنَ إِلاَّ أَنْ یَأْکُلَ الْکَلْبُ فَإِنْ أَکَلَ فَلاَ تَأْکُلْ فَإِنِّی أَخَافُ أَنْ یَکُونَ إِنَّمَا أَمْسَکَ عَلَی نَفْسِہِ وَإِنْ خَالَطَہَا کِلاَبٌ مِنْ غَیْرِہَا فَلاَ تَأْکُلْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَیْلٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٨٧٦) حضرت عدی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : ہم کتوں سے شکار کرنے والے لوگ ہیں ؟ فرمایا : جب تو اپنے سیکھائے ہوئے کتے کو اللہ کا نام لے کر چھوڑے، اگر کتا شکار کو تیرے لیے روک لے تو کھالو، اگر کتا شکار کو قتل کرکے شکار سے کچھ کھالیتو پھر آپ شکار کو نہ کھائیں؛ کیونکہ ممکن ہے اس نے اپنے لیے شکار کیا ہوا اگر اس کے ساتھ دوسرے کتے شامل ہوجائیں تب بھی نہ کھائیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔