HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18904

(١٨٨٩٨) فِیمَا رَوَی أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنِ النُّفَیْلِیِّ عَنْ زُہَیْرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَامِرٍ : أَنَّ أَعْرَابِیًّا أَہْدَی لِرَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ظَبْیًا فَقَالَ : مِنْ أَیْنَ أَصَبْتَ ہَذَا ؟ ۔ قَالَ : رَمَیْتُہُ أَمْسِ فَطَلَبْتُہُ فَأَعْجَزَنِی حَتَّی أَدْرَکَنِی الْمَسَائُ فَرَجَعْتُ فَلَمَّا أَصْبَحْتُ اتَّبَعْتُ أَثَرَہُ فَوَجَدْتُہُ فِی غَارٍ أَوْ أَحْجَارٍ وَہَذَا مِشْقَصِی فِیہِ أَعْرِفُہُ قَالَ : بَاتَ عَنْکَ لَیْلَۃً وَلاَ آمَنُ أَنْ تَکُونَ ہَامَۃٌ أَعَانَتْکَ عَلَیْہِ لاَ حَاجَۃَ لِی فِیہِ ۔[ضعیف ]
(١٨٨٩٨) عطاء بن سائب حضرت عامر سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ہرن کا تحفہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پیش کیا۔ آپ نے پوچھا : تو نے کہاں سے حاصل کیا ؟ دیہاتی نے کہا : کل شام میں نے اس کو تیر مارا، تلاش کرتے کرتے، شام کا وقت ہوگیا میں واپس پلٹ آیا پھر صبح کے وقت میں نے اس کا پیچھا کیا تو یہ غار یا پتھروں کے اندر پڑا ہوا تھا اور میں نے اپنا موجود نیزہ اس میں پہچان لیا۔ آپ نے فرمایا : ایک رات گزر گئی، ممکن ہے کسی بیماری کی وجہ سے یہ ہلاک ہوا ہو مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔