HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18910

(١٨٩٠٤) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی حَمْدَانُ بْنُ عَمْرٍو الْمَوْصِلِیُّ حَدَّثَنَا غَسَّانُ ہُوَ ابْنُ الرَّبِیعِ الْمَوْصِلِیُّ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ہُوَ ابْنُ یَزِیدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : إِذَا أَرْسَلْتَ کَلْبَکَ فَسَمَّیْتَ فَأَمْسَکَ عَلَیْکَ فَقَتَلَ فَکُلْ فَإِنْ أَکَلَ مِنْہُ فَلاَ تَأْکُلْ فَإِنَّمَا أَمْسَکَ عَلَی نَفْسِہِ وَإِذَا خَالَطَ کِلاَبًا لَمْ تَذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ عَلَیْہَا فَأَمْسَکْنَ وَقَتَلْنَ فَلاَ تَأْکُلْ فَإِنَّکَ لاَ تَدْرِی أَیُّہَا قَتَلَ وَإِنْ رَمَیْتَ الصَّیْدَ فَوَجَدْتَہُ بَعْدَ یَوْمٍ أَوْ یَوْمَیْنِ لَیْسَ بِہِ إِلاَّ أَثَرُ سَہْمِکَ فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَأْکُلْ فَکُلْ وَإِنْ وَقَعَ فِی الْمَائِ فَلاَ تَأْکُلْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ یَزِیدَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٩٠٤) عدی بن حاتم (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تو اپنا کتا شکار پر اللہ کا نام لے کر چھوڑے اور کتے نے شکار کو قتل کرنے کے بعد کھایا نہیں تو آپ شکار کو کھا لیں۔ اگر کتے نے شکار سے کچھ کھالیا تب آپ شکار نہ کھائیں۔ کیونکہ کتے نے شکار اپنے لیے کیا ہے اور جس وقت آپ کے کتے کے ساتھ دوسرے کتے شامل ہوجائیں جن کو چھوڑتے ہوئے اللہ کا نام نہیں لیا گیا اگر وہ شکار کو قتل کر کے روک لیں، یعنی باقی رکھیں تو آپ نہ کھائیں کیونکہ آپ کو معلوم نہیں کہ کس نے قتل کیا ہے۔ اگر شکار کو آپ تیر ماریں ایک یا دو دن کے بعد وہی تیر والا شکار آپ پالیں۔ اگر چاہو تو کھالو اگر وہ پانی میں گر کر ہلاک ہوجائے تو نہ کھاؤ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔