HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18924

(١٨٩١٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ أَنَّہُ سَمِعَ رَبِیعَۃَ بْنَ یَزِیدَ الدِّمَشْقِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا إِدْرِیسَ الْخَوْلاَنِیَّ یُحَدِّثُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ثَعْلَبَۃَ الْخُشَنِیَّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقُلْتُ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضَ صَیْدٍ أَصِیدُ بِالْکَلْبِ الْمُکَلَّبِ وَبِالْکَلْبِ الَّذِی لَیْسَ بِمُکَلَّبٍ فَأَخْبِرْنِی مَاذَا یَحِلُّ لَنَا مِمَّا یَحْرُمُ عَلَیْنَا مِنْ ذَلِکَ فَقَالَ : أَمَّا مَا صَادَ کَلْبُکَ الْمُکَلَّبُ فَکُلْ مِمَّا أَمْسَکَ عَلَیْکَ وَاذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ وَأَمَّا مَا صَادَ کَلْبُکَ الَّذِی لَیْسَ بِمُکَلَّبٍ فَأَدْرَکْتَ ذَکَاتَہُ فَکُلْ مِنْہُ وَمَا لَمْ تُدْرِکْ ذَکَاتَہُ فَلاَ تَأْکُلْ مِنْہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ الْمُقْرِئِ عَنْ حَیْوَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ ۔ وَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ حَیْوَۃَ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ : أَصِیدُ بِکَلْبِی الْمُعَلَّمِ وَبِکَلْبِی الَّذِی لَیْسَ بِمُعَلَّمٍ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٩١٨) ابو ثعلبہ خشنی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آ کر کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمارا علاقہ شکار والا ہے۔ میں وہاں سدھائے ہوئے اور بغیر سدھائے ہوئے کتوں سے شکار کرتا ہوں۔ آپ ہمیں بتائیں ہمارے لیے اس میں سے کیا حلال ہے اور کیا حرام ؟ ، آپ نے فرمایا : جو سدھایا ہوا کتا شکار کرے اور تیرے لیے شکار کو روک بھی لے تو اللہ کا نام لے کر کھالو اور جو غیر سدھایا ہوا کتا شکار کرے، اگر آپ شکار کو ذبح کرلیں تو کھالو، اگر ذبح کا موقعہ نہ مل سکے تو نہ کھاؤ۔
(ب) حیوہ کی حدیث میں ہے کہ میں سدھائے اور غیر سدھائے کتوں سے شکار کرتا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔