HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18975

(١٨٩٦٩) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سُئِلَ عَنْ مَیْتَۃِ الْبَحْرِ فَقَالَ : ہُوَ الطَّہُورُ مَاؤُہُ الْحَلاَلُ مَیْتَتُہُ ۔ وَرُوِیَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ وَأَبِی الزُّبَیْرِ سَمِعَا شُرَیْحًا رَجُلاً أَدْرَکَ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : کُلُّ شَیْئٍ فِی الْبَحْرِ مَذْبُوحٌ۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ شُرَیْحٍ مَرْفُوعًا وَرُوِیَ عَنْ جَابِرٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَرْجِسَ مَرْفُوعًا وَفِی بَعْضِ مَا ذَکَرْنَا إِسْنَادَہُ کِفَایَۃٌ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ ۔ [حسن ]
(١٨٩٦٩) حضرت ابو طفیل فرماتے ہیں کہ سمندری مردار کے بارے میں ابوبکر صدیق (رض) سے پوچھا گیا تو فرمایا کہ اس کا پانی پاک اور مردار حلال ہے۔ (ب) عمرو بن دینار اور ابو زبیر نے ایک صحابی سے سنا، جو کہتے تھے کہ سمندر میں ہر چیز ذبح شدہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔