HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18992

(١٨٩٨٦) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِی ہُرَیْرَۃَ سَأَلَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَمَّا لَفَظَ الْبَحْرُ فَنَہَاہُ عَنْ أَکْلِہِ ۔ قَالَ نَافِعٌ : ثُمَّ انْقَلَبَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ فَدَعَا بِالْمُصْحَفِ فَقَرَأَ { أُحِلَّ لَکُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُہُ } [المائدۃ ٩٦] قَالَ نَافِعٌ : فَأَرْسَلَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ إِلَی عَبْدِ الرَّحْمَن بْنِ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ لاَ بَأْسَ بِہِ فَکُلْہُ ۔ [صحیح ]
(١٨٩٨٦) عبدالرحمن بن ابوہریرہ نے حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے سمندر کے باہر پھینکے ہوئے شکار کے بارے میں سوال کیا تو فرمایا : اسے نہ کھایا جائے۔ نافع کہتے ہیں : پھر عبداللہ بن عمر قرآن لے کر آئے اور یہ آیت تلاوت کی { اُحِلَّ لَکُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُہٗ } [المائدۃ ٩٦] نافع کہتے ہیں : پھر عبداللہ بن عمر (رض) نے مجھے عبدالرحمن بن ابوہریرہ کو بلانے بھیجا کہ اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔