HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19021

(١٩٠١٥) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا الْمُسَیَّبِیُّ یَعْنِی مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ الْمَدَنِیَّ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِی الْمُثَنَّی : سُلَیْمَانَ بْنِ یَزِیدَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : مَا عَمِلَ آدَمِیٌّ مِنْ عَمَلٍ یَوْمَ النَّحْرِ أَحَبَّ إِلَی اللَّہِ مِنْ إِہْرَاقِ دَمٍ وَإِنَّہُ لَیَأْتِی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ فِی فَرْثِہِ بِقُرُونِہَا وَأَشْعَارِہَا وَأَظْلاَفِہَا وَإِنَّ الدَّمَ لَیَقَعُ مِنَ اللَّہِ بِمَکَانٍ قَبْلَ أَنْ یَقَعَ فِی الأَرْضِ فَطِیبُوا بِہَا نَفْسًا ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ فِیمَا حَکَی أَبُو عِیسَی عَنْہُ ہُوَ حَدِیثٌ مُرْسَلٌ لَمْ یَسْمَعْ أَبُو الْمُثَنَّی مِنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ۔ قَالَ الشَّیْخُ أَحْمَدُ : رَوَاہُ ابْنُ خُزَیْمَۃَ عَنْ یُونُسَ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَی عَنِ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ أَبِی الْمُثَنَّی عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَوْ عَنْ عَمِّہِ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ ہَکَذَا بِالشَّکِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : مَا عَمِلَ آدَمِیٌّ مِنْ عَمَلٍ یَوْمَ النَّحْرِ أَحَبَّ إِلَی اللَّہِ مِنْ ہِرَاقَۃِ دَمٍ ۔ ثُمَّ ذَکَرَہُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٠١٥) حضرت عائشہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قربانی والے دن اللہ کو انسان کا سب سے زیادہ محبوب عمل خون بہانا ہے۔ وہ قیامت کے دن اپنے گوبر، سینگوں، بالوں اور کھروں سمیت آئے گا اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ ان کی قربانی قبول کرلیتے ہیں ۔
شیخ فرماتے ہیں : موسیٰ بن عقبہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قربانی کے دن اللہ کو انسان کا سب سے زیادہ محبوب عمل خون بہانا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔