HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19039

(١٩٠٣٣) وَاحْتَجَّ بَعْضُ أَصْحَابِنَا بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَالِمٍ وَیَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرٍو مَوْلَی الْمُطَّلِبِ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی سَلِمَۃَ أَنَّہُمَا حَدَّثَاہُ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَخْبَرَہُمَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - صَلَّی لِلنَّاسِ یَوْمَ النَّحْرِ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ خُطْبَتِہِ وَصَلاَتِہِ دَعَا بِکَبْشٍ فَذَبَحَہُ ہُوَ بِنَفْسِہِ وَقَالَ : بِسْمِ اللَّہِ وَاللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُمَّ عَنِّی وَعَمَّنْ لَمْ یُضَحِّ مِنْ أُمَّتِی ۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ وَأَبِی ہُرَیْرَۃَ وَأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِمَعْنَاہُ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَبَلَغَنَا أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقَ وَعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا کَانَا لاَ یُضَحِّیَانِ کَرَاہِیَۃَ أَنْ یُقْتَدَی بِہِمَا فَیَظُنُّ مَنْ رَآہُمَا أَنَّہَا وَاجِبَۃٌ۔ [ضعیف ]
(١٩٠٣٣) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قربانی والے دن لوگوں کو نماز پڑھائی۔ نماز اور خطبہ سے فارغ ہو کر ایک مینڈھا منگوا کر خود ذبح کیا اور فرمایا : بسم اللہ واللہ اکبر ، اے اللہ ! میری اور میری امت کے اس شخص کی جانب سے جس نے قربانی نہیں کی۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : حضرت ابوبکر صدیق اور عمر (رض) دونوں قربانی نہ کرتے اس ڈر سے کہ کہیں لوگ ان کی اقتدا شروع نہ کردیں۔ یہ اس شخص کا گمان ہے جس کا گمان ہے کہ یہ واجب ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔