HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19105

(١٩٠٩٩) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَبُو شُعَیْبٍ حَدَّثَنَا عَلِیٌّ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الإِسْفَرَائِینِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا لَیْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَی خَالِدِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ فَیْرُوزَ قَالَ : سَأَلْتُ الْبَرَائَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قُلْتُ حَدِّثْنِی مَا کَرِہَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مِنَ الضَّحَایَا ؟ قَالَ : أَرْبَعٌ وَیَدِی أَقْصَرُ مِنْ یَدِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : أَرْبَعٌ لاَ تَجُوزُ الْعَوْرَائُ الْبَیِّنُ عَوَرُہَا وَالْمَرِیضَۃُ الْبَیِّنُ مَرَضُہَا وَالْعَرْجَائُ الْبَیِّنُ ظَلْعُہَا وَالْعَجْفَائُ الَّتِی لاَ تُنْقِی ۔ قَالَ عَلِیٌّ : فَإِذَا الْحَدِیثُ حَدِیثُ لَیْثٍ ۔ قَالَ عَلِیٌّ قَالَ عُثْمَانُ فَقُلْتُ لِلَیْثِ بْنِ سَعْدٍ : یَا أَبَا الْحَارِثِ إِنَّ شُعْبَۃَ یَرْوِی ہَذَا الْحَدِیثَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعَ عُبَیْدَ بْنَ فَیْرُوزَ ؟ قَالَ : لاَ إِنَّمَا حَدَّثَنَا بِہِ سُلَیْمَانُ عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَی خَالِدٍ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ فَیْرُوزَ ۔ قَالَ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ فَلَقِیتُ شُعْبَۃَ فَقُلْتُ : إِنَّ لَیْثًا حَدَّثَنَا بِہَذَا الْحَدِیثِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ فَیْرُوزَ وَجَعَلَ مَکَانَ : الْکَسِیرُ الَّتِی لاَ تُنْقِی الْعَجْفَائُ الَّتِی لاَ تُنْقِی ۔ قَالَ فَقَالَ شُعْبَۃُ ہَکَذَا حَفِظْتُہُ کَمَا حَدَّثْتُ بِہِ ۔ کَذَا رَوَاہُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٠٩٩) عبید بن فیروز نے براء سے پوچھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کن جانوروں کی قربانی کو ناپسند فرماتے تھے ؟ فرمایا : چار قسم کے جانوروں کی قربانی کو ناپسند فرماتے تھے (اور پھر فرمایا : میرا ہاتھ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ سے چھوٹا ہے) فرمایا : چار قسم کے جانوروں کی قربانی جائز نہیں : بھینگا جانور جس کا بھینگا پن ظاہر ہو، ایسا بیمار جانور جس کی بیماری واضح ہو اور لنگڑا جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو اور ایسا بوڑھا جانور جس کی ہڈیوں میں گودا نہ ہو۔
(ب) قاسم عبید بن فیروز سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے ( (الْکَسِیرُ الَّتِی لاَ تُنْقِی) ) کی جگہ ( (الْعَجْفَائُ الَّتِی لاَ تُنْقِی) ) کے الفاظ ذکر کیے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔