HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19109

(١٩١٠٣) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِیلَ السَّرَّاجُ حَدَّثَنَا أَبُو شُعَیْبٍ الْحَرَّانِیُّ أَخْبَرَنَی أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ وَاقِدٍ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ وَکَانَ رَجُلاً صَدُوقًا عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ زَادَ وَأَنْ لاَ نُضَحِّیَ بِالْعَوْرَائِ ۔ قَالَ زُہَیْرٌ قُلْتُ لأَبِی إِسْحَاقَ وَذَکَرَ عَضْبَائَ قَالَ قُلْتُ : مَا الْمُقَابَلَۃُ ؟ قَالَ : یُقْطَعُ طَرَفَا الأُذُنِ ۔ قُلْتُ : مَا الْمُدَابَرَۃُ قَالَ : یُقْطَعُ مُؤَخَّرَا الأُذُنِ ۔ قُلْتُ : مَا الشَّرْقَائُ قَالَ : تُشَقُّ الأُذُنُ قُلْتُ : الْخَرْقَائُ قَالَ : تَخْرِقُ أُذُنَہَا السِّمَۃُ ۔ [ضعیف ]
(١٩١٠٣) حضرت علی (رض) نے اسی کی مثل حدیث ذکر کی ہے لیکن اس میں تھوڑا سا اضافہ ہے کہ ہم بھینگا جانور قربان نہ کریں۔ راوی کہتے ہیں : میں نے پوچھا : مقابلہ کا کیا معنیٰ ہے ؟ کہتے ہیں : ایسا جانور جس کے کان کی ایک طرف کاٹ دی گئی ہو۔ مدابرہ کیا ہوتا ہے ؟ کہتے ہیں : جس کا کان پچھلی جانب سے کاٹا گیا ہو۔ میں نے پوچھا : شرقاء کیا ہوتا ہے ؟ کہتے ہیں : جس کا کان پھاڑ دیا گیا ہو۔ میں نے پوچھا : خرقاء کیا ہوتا ہے ؟ کہتے ہیں : جس کے کان میں سوراخ کردیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔