HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19263

(١٩٢٥٧) أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا زَاہِرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ بْنَ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ یَقُولُ : إِنْ کَانَ الْمُسْلِمُونَ یَشْتَرِی أَحَدُہُمُ الأُضْحِیَّۃَ فَیُسَمِّنُہَا فَیَذْبَحُہَا بَعْدَ الأَضْحَی آخِرَ ذِی الْحِجَّۃِ ۔ حَدِیثُ أَبِی سَلَمَۃَ وَسُلَیْمَانَ مُرْسَلٌ وَحَدِیثُ أَبِی أُمَامَۃَ حِکَایَۃً عَمَّنْ لَمْ یُسَمِّ ۔ وَقَدْ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ الْمَرْوَزِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی الشَّرْحِ : رُوِیَ فِی بَعْضِ الأَخْبَارِ الأُضْحِیَّۃُ إِلَی رَأْسِ الْمُحَرَّمِ فَإِنْ صَحَّ ذَلِکَ فَالأَمْرُ یَتَّسِعُ فِیہِ إِلَی غُرَّۃِ الْمُحَرَّمِ وَإِنْ لَمْ یَصِحَّ فَالْخَبَرُ الصَّحِیحُ : أَیَّامُ مِنًی أَیَّامُ نَحْرٍ ۔ وَعَلَی ہَذَا بَنَی الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی کِلاَہُمَا نَظَرٌ ہَذَا لإِرْسَالِہِ وَمَا مَضَی لاِخْتِلاَفِ الرُّوَاۃِ فِیہِ عَلَی سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی وَحَدِیثُ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی أَوْلاَہُمَا أَنْ یُقَالَ بِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٥٧) ابو امامہ سہل بن حنیف فرماتے ہیں : اگر مسلمانوں کا کوئی شخص قربانی خریدے تو موٹی تازی ہونی چاہیے اور وہ عید الاضحی کے بعد ذی الحج کے آخر تک قربانی کرسکتا ہے۔
نوٹ : بعض احادیث میں محرم ابتدا تک قربانی کرنے کے بارے میں آیا ہے۔ اگر یہ احادیث صحیح ہوں تو یہ ایک وسعت ہے وگرنہ صحیح احادیث میں منیٰ کے دنوں کو قربانی کے دن شمار کیا گیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔