HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19300

(١٩٢٩٤) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَبُو حُمَۃَ : مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو قُرَّۃَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ حَدِیثًا ذَکَرَہُ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رُسْتَہْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ عَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : یُعَقُّ عَنِ الْغُلاَمِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ وَعَنِ الْجَارِیَۃِ شَاۃٌ ۔ قَالَتْ : وَعَقَّ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ شَاتَیْنِ یَوْمَ السَّابِعِ وَأَمَرَ أَنْ یُمَاطَ عَنْ رَأْسِہِ الأَذَی۔ وَقَالَ : اذْبَحُوا عَلَی اسْمِہِ وَقُولُوا بِسْمِ اللَّہِ وَاللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُمَّ لَکَ وَإِلَیْکَ ہَذِہِ عَقِیقَۃُ فُلاَنٍ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ عَبْدِ الْمَجِیدِ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی قُرَّۃَ عَنِ الْحَسَنِ شَاتَیْنِ وَعَنْ حُسَیْنٍ شَاتَیْنِ ذَبَحَہُمَا یَوْمَ السَّابِعِ وَسَمَّاہُمَا۔ [صحیح ]
(١٩٢٩٤) عمرہ حضرت عائشہ سے نقل فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بچے کی جانب سے ایک جیسی دو بکریاں جبکہ بچی کی جانب سے ایک بکری عقیقہ میں ذبح کی جائے گی۔ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت حسن و حسین کے عقیقہ میں ساتویں دن دو بکریاں ذبح کیں۔ ان کے سر مونڈنے کا حکم دیا اور فرمایا : اس کے نام پر ذبح کرو اور کہو : بسم اللہ واللہ اکبر اے اللہ ! یہ تیری عطا تیرے لیے ہے۔ یہ فلاں کا عقیقہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔