HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19384

(١٩٣٧٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ بَحْرٍ ہُوَ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمُہَیْمِنِ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَذْکُرُ عَنْ جَدِّی عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : أَنَّہُ نَہَی عَنْ قَتْلِ الْخَمْسَۃِ عَنِ النَّمْلَۃِ وَالنَّحْلَۃِ وَالضِّفْدِعِ وَالصُّرَدِ وَالْہُدْہُدِ ۔ تَفَرَّدَ بِہِ عَبْدُ الْمُہَیْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ وَہُوَ ضَعِیفٌ وَحَدِیثُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَقْوَی مَا وَرَدَ فِی ہَذَا الْبَابِ ۔ وَأَقْوَی مَا وَرَدَ فِی الضِّفْدِعِ [ضعیف ]
(١٩٣٧٨) عبد المھیمن بن عباس بن سہل بن سعد ساعدی (رض) فرماتے ہیں کہ میرے والد نے اپنے دادا سے نقل کیا، جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانچ چیزوں کے قتل کرنے سے منع کیا : چیونٹی، شہد کی مکھی، مینڈک، میمولہ اور ہدہد۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔