HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19436

(١٩٤٣٠) أَخْبَرَنَا الشَّیْخُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ فَجَائَ ابْنٌ لَہُ أُرَاہُ الْقَاسِمَ قَالَ أَصَبْتُ الْیَوْمَ مِنْ حَاجَتِکَ شَیْئًا ؟ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ : مَا حَاجَتُہُ ؟ قَالَ : مَا رَأَیْتُ غُلاَمًا آکَلَ لِضَبٍّ مِنْہُ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ : أَوَلَیْسَ بِحَرَامٍ فَسَأَلَ : وَمَا حَرَّمَہُ قَالَ : أَلَمْ یَکُنْ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَکْرَہُہُ قَالَ : أَوَلَیْسَ الرَّجُلُ یَکْرَہُ الشَّیْئَ وَلَیْسَ بِحَرَامٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : إِنَّ مُحَرِّمَ الْحَلاَلِ کَمُسْتَحِلِّ الْحَرَامِ ۔ [صحیح ]
(١٩٤٣٠) ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود کے پاس تھا کہ ان کا بیٹا قاسم آیا۔ اس نے کہا آج کی ضرورت یعنی کھانے کے لیے میں نے کچھ پا لیا ہے ؟ تو لوگوں نے پوچھا : ان کی کیا ضرورت تھی ؟ راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے کسی لڑکے کو گوہ کھاتے نہیں دیکھا تو بعض لوگوں نے کہا : کیا یہ صرف حرام نہیں ؟ اس نے پوچھا : کس نے اس کو حرام قرار دیا ؟ کہنے لگے : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو ناپسند نہ کرتے تھے۔ فرماتے ہیں : بعض وقت انسان کسی چیز کو ناپسند کرتا ہے لیکن وہ حرام نہیں ہوتی ؟ حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ حلال کو حرام کرنا ایسے ہی ہے جیسے حرام کو حلال کرنا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔