HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19497

(١٩٤٩١) وَہُوَ فِیمَا أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ : مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّیَ حَدَّثَہُمْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ أَبُو عُبَیْدَۃَ الْحَدَّادُ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الْوَدَّاکِ : جَبْرِ بْنِ نَوْفٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : ذَکَاۃُ الْجَنِینِ ذَکَاۃُ أُمِّہِ ۔ وَفِی الْبَابِ عَنْ عَلِیٍّ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِی أَیُّوبَ وَأَبِی ہُرَیْرَۃَ وَأَبِی الدَّرْدَائِ وَأَبِی أُمَامَۃَ وَالْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ مَرْفُوعًا۔ وَفِی حَدِیثِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُونَ فِی الْجَنِینِ إِذَا أَشْعَرَ فَذَکَاتُہُ ذَکَاۃُ أُمِّہِ ۔ [صحیح لغیرہ ]
(١٩٤٩١) ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بچے کی ماں کو ذبح کردینا یہ بچے کا ذبح کرنا بھی شمار ہوگا۔
(ب) ابن کعب بن مالک فرماتے ہیں کہ صحابہ بچے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی ماں کو ذبح کرنا بچے کا ذبیحہ شمار ہوگا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔