HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

195

(۱۹۶) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا ابْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو یَزِیدَ الظَّفَرِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ النَّجَّارِ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((مَا تَوَضَّأَ مَنْ لَمْ یَذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ عَلَیْہِ ، وَمَا صَلَّی مَنْ لَمْ یَتَوَضَّأْ))۔ وَہَذَا الْحَدِیثُ لاَ یُعْرَفُ مِنْ حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ إِلاَّ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ۔ (ج) وَکَانَ أَیُّوبُ بْنُ النَّجَّارِ یَقُولُ: لَمْ أَسْمَعْ مِنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ إِلاَّ حَدِیثًا وَاحِدًا حَدِیثُ: الْتَقَی آدَمُ وَمُوسَی ۔ذَکَرَہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ فِیمَا رَوَاہُ عَنْہُ ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ۔فَکَانَ حَدِیثُہُ ہَذَا مُنْقَطِعًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ الدارقطنی ۱/۷۱]
(١٩٦) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جس نے بسم اللہ نہیں پڑھی اس کا وضو نہیں ہوا اور جس کا وضو نہیں ہوا اس کی نماز نہیں ہوئی۔
(ب) یحییٰ بن معین کہتے ہیں کہ یحییٰ بن ابوکثیر کی ابوسلمہ سے صرف اسی سند سے منقول روایت ہے۔
(ج) ایوب بن نجار فرماتے ہیں : میں نے یحییٰ بن ابوکثیر سے صرف ایک حدیث سنی ہے، یعنی آدم (علیہ السلام) اور موسیٰ (علیہ السلام) کی ملاقات کا قصہ۔
(د) یحییٰ بن معین کہتے ہیں کہ یہ روایت منقطع ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔