HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19546

(١٩٥٤٠) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَیُّوبَ بْنِ مَاسِی أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْکَجِّیُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : مَنِ احْتَجَمَ یَوْمَ الأَرْبِعَائِ وَیَوْمَ السَّبْتِ فَرَأَی وَضْحًا فَلاَ یَلُومَنَّ إِلاَّ نَفْسَہُ ۔ سُلَیْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ضَعِیفٌ۔ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ سَمْعَانَ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَزِیدَ عَنِ الزُّہْرِیِّ کَذَلِکَ أَیْضًا مَوْصُولاً وَہُوَ أَیْضًا ضَعِیفٌ وَرُوِیَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الصَّلْتِ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَرْفُوعًا وَہُوَ أَیْضًا ضَعِیفٌ وَالْمَحْفُوظُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مُنْقَطِعًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔ [منکر ]
(١٩٥٤٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے بدھ اور ہفتہ کے دن سینگی لگوائی جس کی وجہ سے پھل بہری کی بیماری لاحق ہوگئی تو وہ مجھے ملامت نہ کرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔