HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19599

(١٩٥٩٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرُوَیْہِ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَنْبٍ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ لأَسْمَائَ : مَا لِی أَرَی أَجْسَامَ بَنِی أَخِی ضَارِعَۃً أَتُصِیبُہُمْ حَاجَۃٌ؟ ۔ قَالَتْ : لاَ وَلَکِنَّ الْعَیْنَ تُسْرِعُ إِلَیْہِمْ أَفَأَرْقِیہِمْ قَالَ : وَبِمَاذَا ؟ ۔ فَعَرَضَتْ عَلَیْہِ کَلاَمًا لاَ بَأْسَ بِہِ فَقَالَ : نَعَمِ ارْقِیہِمْ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مُدْرَجًا فِی الأَوَّلِ مِنْ حَدِیثِ أَبِی عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٩٥٩٣) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسماء سے کہا کہ میں اپنے بھتیجوں کے جسم کو کمزور دیکھتا ہوں۔ کیا انھیں کوئی پریشانی ہے ؟ فرماتی ہیں : پریشانی کوئی نہیں ، انھیں صرف جلد نظر لگ جاتی ہے کیا میں دم کردیا کروں ؟ پوچھا : کس سے ؟ تو انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کوئی کلام سنائی۔ فرمایا : اس سے دم کردیا کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔