HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19608

(١٩٦٠٢) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ : سَأَلْتُ الشَّافِعِیَّ عَنِ الرُّقْیَۃِ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَرْقِیَ الرَّجُلُ بِکِتَابِ اللَّہِ وَمَا یُعْرَفُ مِنْ ذَکَرِ اللَّہِ قُلْتُ : أَیَرْقِی أَہْلُ الْکِتَابِ الْمُسْلِمِینَ فَقَالَ : نَعَمْ إِذَا رَقَوْا بِمَا یُعْرَفُ مِنْ کِتَابِ اللَّہِ أَوْ ذِکْرِ اللَّہِ فَقُلْتُ : وَمَا الْحُجَّۃُ فِی ذَلِکَ ؟ فَقَالَ غَیْرُ حُجَّۃٍ فَأَمَّا رِوَایَۃُ صَاحِبُنَا وَصَاحِبُکَ فَإِنَّ مَالِکًا أَخْبَرَنَا عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ دَخَلَ عَلَی عَائِشَۃَ وَہِیَ تَشْتَکِی وَیَہُودِیَّۃٌ تَرْقِیہَا فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ارْقِیہَا بِکِتَابِ اللَّہِ ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَالأَخْبَارُ فِیمَا رَقَی بِہِ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَرُقِیَ بِہِ وَفِیمَا تَدَاوَی بِہِ وَأَمَرَ بِالتَّدَاوِی بِہِ کَثِیرَۃٌ قَدْ أَخْرَجْتُ بَعْضَ مَا وَرَدَ فِی الرُّقَی فِی کِتَابِ الدَّعَوَاتِ وَبِاللَّہِ التَّوْفَیقُ ۔ [صحیح ]
(١٩٦٠٢) ربیع کہتے ہیں : میں نے امام شافعی (رح) سے دم کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا : آدمی اللہ کی کتاب اور معروف ذکر سے دم کرے تو کوئی حرج نہیں۔ میں نے پوچھا : کیا اہل کتاب مسلمانوں کو دم کرسکتے ہیں ؟ تو فرمانے لگے : جب کتاب اللہ یا ذکر اللہ سے دم کریں تو جائز ہے۔ میں نے پوچھا : اس کی دلیل کیا ہے ؟ کہتے ہیں : اس کی کوئی دلیل نہیں، لیکن ہمارے اور تمہارے صاحب کی روایت ہے کہ عمرہ بنت عبدالرحمن فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق (رض) حضرت عائشہ (رض) کے پاس آئے، وہ بیمار تھیں۔ جنہیں ایک یہودیہ عورت دم کر رہی تھی تو ابوبکر (رض) نے فرمایا : اس کو اللہ کی کتاب کے ذریعے دم کرنا۔
شیخ فرماتے ہیں : وہ احادیث جن میں یہ بیان ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دم کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دم کیا گیا اور اس کے بارے میں کہ جو آپ نے دوائی کرنے کا حکم دیا بہت ساری احادیث ملتی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔