HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1970

(۱۹۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ اللَّہِ النَّرْسِیُّ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عُثْمَانُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ أُمِّ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی مَحْذُورَۃَ عَنْ أَبِی مَحْذُورَۃَ قَالَ: لَمَّا رَجَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ حُنَیْنٍ خَرَجْتُ عَاشِرَ عَشْرَۃٍ مِنْ مَکَّۃَ أَطْلُبُہُمْ ، فَسَمِعْتُہُمْ یُؤَذِّنُونَ لِلصَّلاَۃِ ، فَقُمْنَا نُؤَذِّنُ نَسْتَہْزِئُ بِہِمْ فَقَامَ النَّبِیُّ -ﷺ- فَقَالَ : ((لَقَدْ سَمِعْتُ فِی ہَؤُلاَئِ تَأْذِینَ إِنْسَانٍ حَسَنِ الصَّوْتِ))۔ فَأَرْسَلَ إِلَیْنَا فَأَذَّنَّا رَجُلاً رَجُلاً، فَکُنْتُ آخِرَہُمْ فَقَالَ حِینَ أَذَّنْتُ: ((تَعَالَ))۔ فَأَجْلَسَنِی بَیْنَ یَدَیْہِ فَمَسَحَ عَلَی نَاصِیَتِی وَبَارَکَ عَلَیَّ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ قَالَ : ((اذْہَبْ فَأَذِّنْ عِنْدَ الْبَیْتِ الْحَرَامِ))۔ قُلْتُ: کَیْفَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ فَعَلَّمَنِی الأَذَانَ کَمَا یُؤَذِّنُونَ الآنَ بِہَا : ((اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ ، الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ فِی الأُولَی مِنَ الصُّبْحِ ، اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ۔ قَالَ: وَقَدْ عَلَّمَنِی الإِقَامَۃَ مَرَّتَیْنِ مَرَّتَیْنِ : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ، حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ ، اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ))۔ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی ہَذَا عُثْمَانُ کُلَّہُ عَنْ أُمِّ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی مَحْذُورَۃَ أَنَّہَا سَمِعَتْ ذَلِکَ مِنْ أَبِی مَحْذُورَۃَ کَذَا رَوَاہُ رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٩٧٠) سیدنا ابومحذورہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حنین سے واپس لوٹے تو میں دسواں مکہ سے نکلا تاکہ میں آپ کو تلاش کروں۔ میں نے لوگوں کو سنا وہ نماز کے لیے اذان کہتے تھے، ہم کھڑے ہوتے اور ہم بھی اذان دیتے تھے اور ان کے ساتھ مذاق کرتے تھے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور آپ نے فرمایا : میں نے ان لوگوں میں اچھی آواز والے انسان کی اذان سنی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہماری طرف کسی کو بھیجا تو ایک ایک نے اذان دی، میں ان میں سے آخری تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب میں نے اذان دی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اپنے سامنے بٹھا لیا، میری پیشانی پر ہاتھ پھیرا اور تین مرتبہ میرے لیے برکت کی دعا کی، پھر فرمایا : جا تو بیت اللہ کے پاس اذان دے۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول کیسے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ کو اذان سکھائی جس طرح اب مؤذن اذان دیتے ہیں : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ ، الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ صبح کی پہلی اذان میں اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُاس نے کہا اور مجھ کو دو دو مرتبہ اقامت سکھائی اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ، حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ ، اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔