HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1977

(۱۹۷۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُوالْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا حَصِینُ بْنُ نُمَیْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ زَیْدٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِحَدِیثِہِ فِی رُؤْیَاہُ۔ (ت) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ شَرِیکٌ وَعَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ حَصِینِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ وَرَوَاہُ حُصَیْنُ بْنُ نُمَیْرٍ عَنْ حَصِینِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی قَالَ: اسْتَشَارَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّاسَ فِی الأَذَانِ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَقَالَ فِیہِ: فَأَذَّنَ مَثْنَی مَثْنَی ، ثُمَّ قَعَدَ قَعْدَۃَ ، ثُمَّ أَقَامَ مَثْنَی مَثْنَی۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٩٧٧) عبد الرحمن بن أبی لیلیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں سے اذان کے متعلق مشورہ لیا۔۔۔ پھر لمبی حدیث بیان کی۔ اس میں ہے کہ انھوں نے اذان دو دو مرتبہ کہی، پھر بیٹھ گئے، پھر دو دو مرتبہ اقامت کہی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔