HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19798

(۱۹۷۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَخْتَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ قَالَ : سَأَلْتُ الزُّہْرِیَّ عَنِ الإِخْصَائِ فَقَالَ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ صَبْرِ الرُّوحِ قَالَ الزُّہْرِیُّ وَالإِخْصَائُ صَبْرٌ شَدِیدٌ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یُونُسُ وَمَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ مُرْسَلاً وَذَکَرَ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ الْخِصَائَ کَمَا ذَکَرَہُ ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ وَالْمَحْفُوظُ فِی ہَذَا الْخَبَرِ مَا رَوَاہُ الْعَقَدِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ لِمُتَابَعَۃِ مَعْمَرٍ وَیُونُسَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَرُوِیَ فِی ذَلِکَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِإِسْنَادٍ فِیہِ ضَعْفٌ۔ [صحیح۔ دون قولہ وخصاء البہائم]
(١٩٧٩٢) ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ میں نے زہری سے خصی کے متعلق سوال کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے عبیداللہ بن عبداللہ نے بیان کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جاندار کو چارے سے روکنے سے منع کیا ہے۔ زہری فرماتے ہیں کہ خصی کرنا یہ تو سخت قسم کا باندھنا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔