HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19837

(۱۹۸۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ : مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ قَالَ : سَابَقَنِی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَبَقْتُہُ فَقُلْتُ سَبَقْتُکَ وَالْکَعْبَۃِ ثُمَّ سَبَقَنِی فَقَالَ سَبَقْتُکَ وَرَبِّ الْکَعْبَۃِ فَلَمَّا نَزَلَ أَرَادَ ضَرْبِی وَقَالَ : أَتَحْلِفُ بِالْکَعْبَۃِ۔ وَأَمَّا الَّذِی رُوِّینَا فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ فِی قِصَّۃِ الأَعْرَابِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : أَفْلَحَ وَأَبِیہِ إِنْ صَدَقَ ۔ فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ ہَذَا الْقَوْلُ مِنْہُ قَبْلَ النَّہْیِ وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ جَرَی ذَلِکَ مِنْہُ عَلَی عَادَۃِ الْکَلاَمِ الْجَارِی عَلَی الأَلْسُنِ وَہُوَ لاَ یَقْصِدُ بِہِ الْقَسَمَ کَلَغْوِ الْیَمِینِ الْمَعْفُوِّ عَنْہُ وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ النَّہْیُ إِنَّمَا وَقَعَ عَنْہُ إِذَا کَانَ مِنْہُ عَلَی وَجْہِ التَّوْقِیرِ لَہُ وَالتَّعْظِیمُ لِحَقِّہِ دُونَ مَا کَانَ بِخِلاَفِہِ وَلَمْ یَکُنْ ذَلِکَ مِنْہُ عَلَی وَجْہِ التَّعْظِیمِ بَلْ کَانَ عَلَی وَجْہِ التَّوْکِیدِ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ کَانَ -ﷺ- أَضْمَرَ فِیہِ اسْمَ اللَّہِ تَعَالَی کَأَنَّہُ قَالَ لاَ وَرَبِّ أَبِیہِ وَغَیْرُہُ لاَ یُضْمِرُ بَلْ یَذْہَبُ فِیہِ مَذْہَبَ التَّعْظِیمِ لأَبِیہِ۔ [حسن]
(١٩٨٣١) عبداللہ بن زبیر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے مجھ سے دوڑ میں مقابلہ کیا، میں جیت گیا۔ میں نے کہا : کعبہ کی قسم ! میں جیت گیا۔ پھر اس نے میرے ساتھ مقابلہ کیا۔ فرماتے ہیں : میں جیت گیا رب کعبہ کی قسم ! جب وہ نیچے اترے تو مجھے مارنے کا ارادہ کیا فرمایا : تو کعبہ کی قسم اٹھاتا ہے۔
(ب) طلحہ بن عبداللہ ایک دیہاتیکا قصہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” أَفْلَحَ وَأَبِیہِ إِنْ صَدَقَ “ یہ قول نہی سے پہلے کا ہے یا اس سے مراد عام کلام ہے قسم مراد نہیں ہے یا اس سے مراد تعظیم نہیں جس کے لیے قسم اٹھائی جاتی ہے بلکہ تاکید کے لیے ہے یا یہاں پر لفظ رب محذوف ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔