HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19887

(۱۹۸۸۱) وَأَمَّا الأَثَرُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ الْفَقِیہُ قَالاَ أَنْبَأَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ لَیْثٍ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : الأَیْمَانُ أَرْبَعَۃٌ یَمِینَانِ تُکَفَّرَانِ وَیَمِینَانِ لاَ تُکَفَّرَانِ فَالرَّجُلُ یَحْلِفُ وَاللَّہِ لاَ یَفْعَلُ کَذَا وَکَذَا فَیَفْعَلُ وَالرَّجُلُ یَقُولُ وَاللَّہِ أَفْعَلُ فَلاَ یَفْعَلُ وَأَمَّا الْیَمِینَانِ اللَّذَانِ لاَ تُکَفَّرَانِ فَإِنَّ الرَّجُلَ یَحْلِفُ مَا فَعَلْتُ کَذَا وَکَذَا وَقَدْ فَعَلَہُ وَالرَّجُلُ یَحْلِفُ لَقَدْ فَعَلْتُ کَذَا وَکَذَا وَلَمْ یَفْعَلْہُ۔ فَہَکَذَا رَوَاہُ عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ لَیْثِ بْنِ أَبِی سُلَیْمٍ۔ [ضعیف]
(١٩٨٨١) علقمہ حضرت عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ قسم کی چار اقسام ہیں :۔ دو کا کفارہ ہوتا ہے اور دو کا کفارہ نہیں ہوتا : 1 ایک آدمی قسم اٹھاتا ہے یوں کرے گا ایسے نہیں کرے گا۔ 2 دوسرا آدمی وہ کہتا ہے اس طرح کروں گا لیکن کرتا نہیں، جن قسموں کا کفارہ نہیں :1 آدمی قسم اٹھاتا ہے میں ایسے نہیں کروں گا لیکن کر گزرتا ہے۔ 2 دوسرا آدمی جو کہتا ہے اللہ کی قسم میں ایسے کروں گا لیکن کرتا نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔