HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19915

(۱۹۹۰۹) حَدَّثَنَا السَّیِّدُ أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ إِمْلاَئً أَنْبَأَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِیلٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : قَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَلَیْہِمَا السَّلاَمُ لأَطُوفَنَّ اللَّیْلَۃَ عَلَی سَبْعِینَ امْرَأَۃً کُلُّ وَاحِدَۃٍ تَأْتِی بِفَارِسٍ یُقَاتِلُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَقَالَ لَہُ صَاحِبُہُ قُلْ إِنْ شَائَ اللَّہُ فَلَمْ یَفْعَلْ وَلَمْ یَقُلْ إِنْ شَائَ اللَّہُ فَطَافَ عَلَیْہِنَّ جَمِیعًا فَلَمْ تَحْمِلْ مِنْہُنَّ إِلاَّ امْرَأَۃٌ وَاحِدَۃٌ جَائَ تْ بِشِقِّ رَجُلٍ وَایْمُ الَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ لَوْ قَالَ إِنْ شَائَ اللَّہُ لَجَاہَدُوا فِی سَبِیلِ اللَّہِ أَجْمَعُونَ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ۔ وَرُوِّینَا فِی حَدِیثِ أَبِی قَتَادَۃَ فِی قِصَّۃِ السَّلَبِ قَوْلَ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- لاَہَا اللَّہِ إِذًا۔
(١٩٩٠٩) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سلیمان بن داؤد نے کہا : آج میں ستر عورتوں پر گھوموں گا، ہر ایک شاہ سوار کو جنم دے گی، جو اللہ کے راستہ میں قتال کرے گا۔ ان کے ساتھی نے کہا : ان شاء اللہ کہو، لیکن اس نے ان شاء اللہ نہ کہا۔ پھر تمام پر گھومے۔ صرف ایک عورت حاملہ ہوئی۔ اس نے بھی ایک نصف آدمی کو جنم دیا۔ اللہ کی قسم ! جس کے ہاتھ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے اگر وہ ان شاء اللہ کہہ دیتے تو وہ تمام جہاد کرتے۔
(ب) حدیث ابی قتادہ سلب کے قصہ کے بارے میں فرماتے ہیں : ابوبکر صدیق (رض) کے قول نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ” لا ھا اللہ اذا “ سے مراد اللہ کی قسم ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔