HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

19918

(۱۹۹۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَالِمٍ یُحَدِّثُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ رَافِعٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّہُ قَالَ أَشْہَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ یُسَمِّہِ فَکَفَّارَتُہُ کَفَّارَۃُ یَمِینٍ ۔ کَذَا قَالَ خَالِدِ بْنِ سَعِیدٍ وَأَظُنُّہُ خَالِدَ بْنَ زَیْدٍ الَّذِی یَرْوِی عَنْ عُقْبَۃَ حَدِیثَ الرَّمْیِ۔ وَالرِّوَایَۃُ الصَّحِیحَۃُ عَنْ أَبِی الْخَیْرِ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- کَفَّارَۃُ النَّذْرِ کَفَّارَۃُ الْیَمِینِ وَذَلِکَ مَحْمُولٌ عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ عَلَی نَذْرِ اللَّجَاجِ الَّذِی یَخْرُجُ مَخْرَجَ الأَیْمَانِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٩٩١٢) عقبہ بن عامر (رض) فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ فرما رہے تھے : جس نے نذر مانی، لیکن نام نہ لیا اس پر قسم کا کفارہ ہے۔
(ب) عقبہ بن عامر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نذر کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔