HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1994

(۱۹۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رُسْتَہْ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ حُمَیْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارٍ وَعَمَّارِ وَعُمَرَ ابْنَیْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ آبَائِہِمْ عَنْ أَجْدَادِہِمْ عَنْ بِلاَلٍ: أَنَّہُ کَانَ یُنَادَی بِالصُّبْحِ فَیَقُولُ: حَیَّ عَلَی خَیْرِ الْعَمَلِ ، فَأَمَرَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یَجْعَلَ مَکَانَہَا: الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ ، وَتَرَکَ حَیَّ عَلَی خَیْرِ الْعَمَلِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَہَذِہِ اللَّفْظَۃُ لَمْ تَثْبُتْ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِیمَا عَلَّمَ بِلاَلاً وَأَبَا مَحْذُورَۃَ وَنَحْنُ نَکْرَہُ الزِّیَادَۃَ فِیہِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [ضعیف جدًا۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۱۰۷۱]
(١٩٩٤) سیدنا بلال (رض) سے روایت ہے کہ وہ صبح کی اذان میں کہتے تھے : حَیَّ عَلَی خَیْرِ الْعَمَلِتو انھیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا کہ اس کی جگہ الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ کہوتو انھوں نیحَیَّ عَلَی خَیْرِ الْعَمَلِ چھوڑ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔