HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20056

(۲۰۰۵۰) وَاحْتَجَّ بَعْضُ مَنْ ذَہَبَ مَذْہَبَہُ بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِی بَعْضُ بَنِی السَّائِبِ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ أَنَّ أَبَا لُبَابَۃَ حِینَ ارْتَبَطَ فَتَابَ اللَّہُ عَلَیْہِ قَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ مِنْ تَوْبَتِی أَنْ أَہْجُرَ دَارَ قَوْمِی الَّتِی أَصَبْتُ فِیہَا الذَّنْبَ وَأُجَاوِرَکَ وَأَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِی صَدَقَۃً إِلَی اللَّہِ وَرَسُولِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یُجْزِئُ عَنْکَ الثُّلُثُ مِنْ مَالِکَ ۔ وَرَوَاہُ مَالِکٌ فِی الْمُوَطَّإِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَفْصٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ أَبَا لُبَابَۃَ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ الزُّبَیْدِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُسَیْنِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ أَنَّ جَدَّہُ حَدَّثَہُ أَنَّ أَبَا لُبَابَۃَ حِینَ تَابَ اللَّہُ عَلَیْہِ فَذَکَرَہُ وَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الزَّکَاۃِ۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی حَفْصَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُسَیْنِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ عَنْ أَبِیہِ وَقِیلَ عَنْہُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُسَیْنِ بْنِ السَّائِبِ أَوْ غَیْرِہِ نَحْوَہُ۔ [ضعیف]
(٢٠٠٥٠) بنوسائب بن ابی لبابہ فرماتے ہیں کہ جب ابو لبابہ نے اپنے آپ کو ستون سے باندھا۔ اللہ نے اس کی توبہ قبول کی تو کہنے لگے : اے اللہ کے رسول ! میں اپنا وہ گھر چھوڑنا چاہتا ہوں جس میں گناہ سر زد ہوا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پڑوس میں رہنا چاہتا ہوں اور اپنا سارا مال اللہ کے راستہ میں خرچ کرنا چاہتا ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے مال کا ثلث حصہ صدقہ کرو یہ کفایت کر جائے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔